سپانٹک ریسکیو آپریشن کامیاب، ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش تلاش کرلی گئی

پیر 31 اگست 2026 22:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2026ء) سپانٹک ریسکیو آپریشن کامیاب، ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش تلاش کرلی گئی۔7 ہزار 27میٹربلند سپانٹک پہاڑ پرجاں بحق خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسمامشتاق کی لاش تلاش کرلی گئی ہے، ارندو کیمقامی کوہ پیماں نیدشوار گزارپہاڑ پرسرچ آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیم میں محبوب،عابدین نمبردار،مظاہر حسین،حسین بیگ اورعباس علی شامل تھے،مقامی کوہ پیماں کی ٹیم نے شدید مشکلات کے باوجود سپانٹک پرسرچ آپریشن جاری رکھا اورڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش تلاش کرنے میں اہم پیشرفت حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :