حیدرآباد میں منشیات سپلائی گینگ کے 2 کارندے گرفتار، آئس اور ہیروئن برآمد
حسین آباد پولیس کی کارروائی، 8 کلو کرسٹل آئس اور 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، آئی جی سندھ کا ٹیم کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان
منگل 1 ستمبر 2026 21:30
(جاری ہے)
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کارروائی پر ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو، ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ اور حسین آباد پولیس ٹیم کو شاباش دی۔آئی جی سندھ نے کارروائی میں حصہ لینے والی پوری ٹیم کیلئے 5 لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے افسران کو تعریفی اسناد جبکہ اہلکاروں کو سی سی فرسٹ دینے کی ہدایت کی۔جاوید عالم اوڈھو نے منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر اور تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے پولیس اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی۔
مزید اہم خبریں
-
خلیج میں ایرانی جزیرے خارگ کے آئل ٹرمینل کے قریب دھماکے
-
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا صوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل کا دورہ، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
-
ریڈیو پاکستان ایشیا ء پیسفک میڈیا پارٹنرشپ آرگنائزنگ کمیٹی کا بانی رکن منتخب
-
مختلف سیاسی اکابرین کی نئے صوبوں پر مثبت سوچ قابل اطمینان ہے‘علیم خان
-
سیاسی جماعتیں بروقت بلدیاتی انتخابات کروا لیتیں تو نئے صوبوں کا ایشو اس طرح سامنے نہ آتا‘حمزہ شہباز
-
اسلام آباد ایکسپریس وے پر سڑک کے درمیان پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا
-
وزیر دفاع اور صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب کا سوشل سکیورٹی ہسپتال سیالکوٹ کی ری ویمپنگ و اپ گریڈیشن کا افتتاح
-
پاکستان کا پیسہ 4 صوبوں کے بجائے 20 لوگوں میں بٹتا ہے، مصطفی کمال
-
وقت بدلے گا، انکو نہیں بھولا جائے گا جنہوں نے آئین کے ساتھ غداری کی،علیمہ خان
-
نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
بلاول بھٹو کی زرداری سے ملاقات،صوبوں کے پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ
-
سرائیکی صوبے پر پی پی کا نرم توشہ،انتظامی یونٹ پرسندھو دیش کی بات شروع ہو جاتی،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.