پاکستان کا پیسہ 4 صوبوں کے بجائے 20 لوگوں میں بٹتا ہے، مصطفی کمال
صوبے بولیں یا انتظامی یونٹ ایم کیو ایم اپنے موقف پرقائم ہے، 27ویں ترمیم میں اختیارات گلی کوچوں تک پہنچنے کی ترمیم تھی، بھٹو کے بنائے گئے 1973 کے آئین میں نئے صوبوں کی گنجائش موجود ہے، وزیر صحت
ہفتہ 5 ستمبر 2026 13:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک طرف تیسری جنگ عظیم رکوا رہے ہیں اور دوسری طرف کتے کے کاٹنے سے بچے مر رہے ہیں۔
ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ 27ویں ترمیم میں اختیارات گلی کوچوں تک پہنچنے کی ترمیم تھی، بھٹو کے بنائے گئے 1973 کے آئین میں نئے صوبوں کی گنجائش موجود ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ 28 ویں ترمیم پر ہم سے اب تک کوئی گفتگو نہیں ہوئی، میں غلط بات پر غصہ ضرور کروں گا یہی میری خاصیت ہے، میری کرپشن کا کوئی کیس سامنے کیوں نہیں لاتے۔انہوںنے کہاکہ ملک سے باہر سے آنے والے اور جانے والے افراد حفاظتی ٹیکے لگوائیں، گردن توڑ بخار کی ویکسین کا سرٹیفکیٹ مسافروں کے پاس ہونا چاہیے، حج اور عمرہ پر جانے والوں کے لیے یہ سرٹیفکیٹ ضروری ہے۔مصطفی کمال نے کہا کہ ٹریولرز ویکسینیشن سینٹر میں بین الاقوامی مسافروں کو ویکسینیشن کی سہولت ملے گی، ان کی انٹری نادرا کے ڈیٹا بیس میں ریکارڈ ہو گی،بہت سارے لوگ علاج معالجے کے لیے بھی سفر کرتے ہیں، جو بھی پرواز سے آئے گا ہیلتھ ڈیسک کے پاس اس کا ڈیٹا رکھ رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس نے پنجاب پراسیکیوشن کی کارکردگی قابلِ اطمینان قرار دے دی
-
بانی پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی پر سب متفق تھے، علی امین کا انکشاف
-
نیب کیسز میں سپریم کورٹ کی بجائے آئینی عدالت میں اپیل کا حق دینے کیخلاف درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری
-
اس حکومت نے عوام کے انسو نکال دیئے ہیں، فواد چوہدری
-
ہر سال سیلاب، ہر سال نقصان، مگر مستقل حل کہاں ہے؟
-
گل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویرپاستا مرکزی ملزم قرار
-
وزیرِتوانائی کی خصوصی ہدایات پر 11695 زیرِالتواء نیٹ میٹرنگ درخواستوں کا معاملہ حل ، صارفین سے براہِ راست رابطے کا عمل شروع
-
حکمران عوامی مسائل کے بجائے لندن پر زیادہ فوکس کیے ہوئے ہیں، حافظ نعیم
-
نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جنیوا میں اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل نمائندے طاہر حسین اندرابی کی ملاقات
-
آصف زرداری کے قریبی دوستوں نے کہا ہے کہ گیم از اوور! کنور دلشاد کا دعویٰ
-
ریڈیو پاکستان ایشیا پیسیفک میڈیا پارٹنرشپ آرگنائزنگ کمیٹی کا بانی رکن منتخب
-
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر اور سفارت کاری عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے، رضوان سعید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.