فیصل آباد میں دو حادثات ، 14 سالہ لڑکا جاں بحق ، چھت گرنے سے باپ بیٹی زخمی ہوگئے
بدھ 2 ستمبر 2026 16:00
(جاری ہے)
حادثے کے بعد ڈمپر کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ متوقی کی میت ضروری کارروائی کے بعد پولیس تھانہ صدر کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔ ایک اور حادثہ میں شالیمار پارک، ہلال روڈ پر گھر کی خستہ حال چھت کا حصہ اچانک گر گیا۔
چھت کے اوپر پانی کی ٹینکی بنی ہوئی تھی ۔چھت کے ملبے کی زد میں آ کر 32 سالہ علی رضا اور 3 سالہ زرنش زخمی ہوگئی۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ زخمی باپ اور 3 سالہ بچی کو مزید طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور میں نویں جماعت کی طالبہ کی مبینہ خودکشی
-
پمز آتشزدگی واقعہ؛ نرس رضیہ نورین کی جرات و بہادری کی عالمی سطح پر پذیرائی
-
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا رسالپور لوکوموٹیو فیکٹری کا دورہ،اسپیئر پارٹس کی مقامی تیاری کا جائزہ لیا
-
پاسکو کے گوداموں سے فلور ملز کو خراب اور پانی لگی گندم کی سپلائی کا انکشاف
-
سیاسی دبائو لینے کو تیار ہوں لیکن میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
ویٹرنری ویکسینز کا عطیہ پاکستان اور چین کی زراعت، لائیو سٹاک، تحقیق، سائنس اور ٹیکنالوجی میں بڑھتے ہوئے تعاون کا عملی مظہرہے،رانا تنویرحسین
-
ختم نبوت ﷺ کے قانون سے چھیڑ چھاڑ ناقابل قبول، ثروت اعجاز قادری
-
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کا رسالپور فیکٹری کا دورہ، اے جی ای 30 کی ترجیحی تیاری اور 31 دسمبر تک تمام ٹرینوں کے ساتھ فعال بریکینگ سسٹم یقینی بنانے کی ہدایات
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا دورہ ،ون ونڈو سروسز اور شکایات سیل کا مشاہدہ
-
پراسیکیوٹرز کی تقرری، سندھ حکومت کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت
-
ترقیاتی ادارے جڑواں شہروں سے بارشی پانی کے نکاس کو یقینی بنائیں، ملکر قدرتی آفات کا مقابلہ کرنا ہو گا ۔ راجہ پرویزاشرف
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پنک ربن پاکستان کے بانی و چیف ایگزیکٹو آفیسر کی قیادت میں وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.