شیخ شبیر کا قتل بڑا سانحہ، قاتل عبرت کا نشان بنیں گے‘رانا تنویر حسین
مقتول کے خون کو رائگاں نہیں جانے دیں گے، آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ سے رابطہ، مریدکے کو جلد سیف سٹی بنانے کا اعلان
ہفتہ 12 ستمبر 2026 19:30
(جاری ہے)
مریدکے میں مقتول شیخ شبیر کے جنازہ کے بعد گفتگو کرتے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ شیخ شبیر کا قتل بہت بڑا سانحہ ہے پورا شہر سوگ میں ڈوب گیا ہے ،شیخ شبیر نے ہمیشہ ہر ایک سے پیار کیا وہ مسلم لیگ (ن) کے مخلص ساتھی تھے جبکہ تاجر برادری کی آنکھ کا تارا تھے انکی خدمات یاد رکھی جائیں گی ،انکا خون رائگاں نہیں جائے گا اور قاتل عبرت کا نشان بنیں گے ۔
انہوں نے کہا مریدکے میں ہونے والے جرائم پر انہیں تشویش ہے اس سلسلہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب ،آئی جی پولیس پنجاب سے بھی بات کی ہے ،یہ میرا شہر ہے اور ہر شہری کی جان و مال کی حفاظت کی جائے گی ،جلد شہر کو سیف سٹی میں تبدیل کردیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی، حافظ نعیم
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان، چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
-
حنا جاوید قتل کیس میں اہلخانہ کا شواہد میں ٹیمپرنگ اور تفتیش پر عدم اعتماد
-
چالان پر طیش میں آکر شہری نے موٹرسائیکل سڑک پر پٹخ دی
-
دادو میں ڈی ایس پی کی پولیس موبائل کو حادثہ،7پولیس اہلکارزخمی،نجی باورچی جاں بحق، اسپتال میں ایمبولینس نہ ہونے کا انکشاف
-
نادرا نے پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنے کی سہولت متعارف کرادی
-
پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، ماہرین کا حکومت سے لیوی میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ
-
ریڈیو پاکستان کیس،پولیس رپورٹ میں سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
-
گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی: عظمیٰ بخاری
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان غوریزئی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
-
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے شہریوں اور عوامی نمائندوں کی ملاقاتیں
-
میجرعزیز بھٹی شہید کا جذبہ حب الوطنی، عزم اور بہادری پوری قوم کیلئے مشعلِ راہ ہے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.