کراچی میں گاڑی کے اندر اتفاقیہ فائرنگ، 12 سالہ بچہ جاں بحق
گلشن اقبال میں گھر کے باہر کھڑی گاڑی میں پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل گئی، گاڑی مالک کے بیٹے کا دوست شدید زخمی ہوا، دوران علاج دم توڑ گیا
اتوار 13 ستمبر 2026 18:20
(جاری ہے)
گولی گاڑی کے مالک کے بیٹے کے ہاتھ سے چلی جو اس کے ساتھ موجود دوست 12 سالہ عبدالرّقیب کو جا لگی۔
فائرنگ کے نتیجے میں عبدالرّقیب شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔پولیس حکام نے کہا کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیئے ہیں، جبکہ واقعے کے دیگر پہلوؤں کی بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،جمعہ کو یوم مذمت منایا جائے گا،حافظ طاہر محمود اشرفی
-
پاکستان کو ترقی کی صحیح سمت پر گامزن کرنے کیلئے آئندہ دس برس تک درست سمت میں مسلسل کام کرنا ہوگا، ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی
-
وزیراعلی بلوچستان کی کچلاک میں کم سن بچی کے نکاح کے معاملہ میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت
-
شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ بیماری پر قابو پانے میں اہم مددگار ثابت ہو سکتا‘خواجہ سلمان رفیق
-
900 بندرگاہوں کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 34 ویں نمبر پر
-
پاکستان اسٹیل ملز سے 36 ٹن سامان چوری، 8 ملزمان کیخلاف حتمی چالان جمع
-
حکومت پاکستان کے دفتری ایام میں تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے، فیکٹ چیکروزارت اطلاعات
-
مریدکے، بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، ساتھی شدید زخمی
-
مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی
-
60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن
-
پیٹرول مہنگا، مہنگائی کے ستائے عوام پر نیا بوجھ ہے، شازیہ مری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.