60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیرمطمئن، جدید تقاضوں کے برعکس قرار دے دیا
جمعرات 17 ستمبر 2026 17:35
(جاری ہے)
سروے میں 35 فیصد نے تعلیمی نظام پر اطمینان کا اظہار کیا اور 29 فیصد نے تعلیمی نظام میں کمرشلائزیشن اور بھاری فیسوں کو مسائل کی بنیادی وجہ کہا۔ سروے میں 19 فیصد نے ناقص معیارِ تعلیم، 15 فیصد نے تعلیم تک رسائی میں مشکلات جبکہ 14 فیصد نے ناقص امتحانی نظام کو اہم مسائل میں شمار کیا۔ سروے میں 11 فیصد نے فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم کی کمی جبکہ 9 فیصد نے سیاسی مداخلت کو تعلیمی نظام کے زوال کی وجہ کہا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیرمطمئن، جدید تقاضوں کے برعکس قرار دے دیا
-
ایم ڈی کیٹ امیدواروں سے سوالیہ پرچے واپس لینے کی ہدایت پر پی ایم اے کااظہار تشویش
-
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیازاحمد اختر کی چین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر سید علی اسد گیلانی سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کا عزم
-
پنجاب ،خراب امتحانی نتائج دینے والے ٹیچرز کے خلاف نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ
-
وزیرتعلیم نے سکول میں کلاسز لینا شروع کردیں
-
ایم ڈی کیٹ امیدواروں کی تعداد میں کمی پر پی ایم اے کا اظہار تشویش
-
ایچ ای سی اور ایمرلڈ پبلشنگ کے اشتراک سے ’’تحقیق و اشاعت میں مصنوعی ذہانت کا ذمہ دارانہ استعمال‘‘ کے موضوع پر آن لائن ویبینار 17 ستمبر کو ہوگا
-
نہم جماعت کے خراب نتائج، سرکاری سکولز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
گورنرسندھ کی این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلرسے ان کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت
-
پی ایم ایس نتائج کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2026کے داخلہ جات میں 21 ستمبر 2026 تک توسیع کر دی
-
20 فیصد نتائج والے سکول اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،صوبائی وزیر تعلیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.