چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیازاحمد اختر کی چین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر سید علی اسد گیلانی سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کا عزم
جمعرات 17 ستمبر 2026 17:28
(جاری ہے)
ملاقات میں پاکستانی اساتذہ اور محققین کی مصنوعی ذہانت اور اس کے زراعت، سمارٹ مینوفیکچرنگ اور نقل و حمل میں استعمال، سائبر سکیورٹی، کوانٹم کمپیوٹنگ، روبوٹکس اور مشین لرننگ سمیت ابھرتے ہوئے شعبوں میں استعداد کار بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
فریقین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری جامعات کنسورشیم کو مزید مضبوط بنانے، جامعات کے درمیان روابط کے فروغ اور پاکستانی گریجویٹس کے لیے چین میں تعلیمی پروگراموں کے مواقع بڑھانے پر بھی بات چیت کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ تعلیم، تحقیق، جدت اور تعلیمی تبادلوں کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیرمطمئن، جدید تقاضوں کے برعکس قرار دے دیا
-
ایم ڈی کیٹ امیدواروں سے سوالیہ پرچے واپس لینے کی ہدایت پر پی ایم اے کااظہار تشویش
-
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیازاحمد اختر کی چین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر سید علی اسد گیلانی سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کا عزم
-
پنجاب ،خراب امتحانی نتائج دینے والے ٹیچرز کے خلاف نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ
-
وزیرتعلیم نے سکول میں کلاسز لینا شروع کردیں
-
ایم ڈی کیٹ امیدواروں کی تعداد میں کمی پر پی ایم اے کا اظہار تشویش
-
ایچ ای سی اور ایمرلڈ پبلشنگ کے اشتراک سے ’’تحقیق و اشاعت میں مصنوعی ذہانت کا ذمہ دارانہ استعمال‘‘ کے موضوع پر آن لائن ویبینار 17 ستمبر کو ہوگا
-
نہم جماعت کے خراب نتائج، سرکاری سکولز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
گورنرسندھ کی این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلرسے ان کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت
-
پی ایم ایس نتائج کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2026کے داخلہ جات میں 21 ستمبر 2026 تک توسیع کر دی
-
20 فیصد نتائج والے سکول اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،صوبائی وزیر تعلیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.