وفاقی وزیرداخلہ کا ادویات کے کنٹینرز روکنے کا نوٹس
جمعرات 17 ستمبر 2026 18:00
(جاری ہے)
وفاقی وزیر داخلہ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس اور چیف کمشنر اسلام آباد سے فوری رابطہ کیا اور تحویل میں لیے گئے ادویات کے تمام کنٹینرز کو فوری طور پر ریلیز کرنے کے سخت احکامات جاری کیے۔
محسن نقوی نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ ادویات لانے اور لے جانے والے کنٹینرز اور گاڑیوں کو کسی بھی صورت نہیں روکا جانا چاہیے۔ انہوں نے متعلقہ پولیس اور انتظامی افسران کو سخت ہدایت کی کہ وہ اس حوالے سے دی جانے والی ہدایات پر من و عن اور فوری عملدرآمد کو یقینی بنائیں تاکہ شہریوں کے لیے ضروری ادویات کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کا صدر ٹرمپ کے بیٹوں کی حمایت والی امریکی کمپنی سے ڈرون کی خریداری کا معاہدہ
-
پٹرولیم مصنوعات کے استعمال اورکفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے ایسے نمٹا جائے گا کہ لوگ 26 نومبر بھول جائیں گے، طلال چوہدری
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات:الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ اسٹاف کا ڈیٹا مانگ لیا
-
پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون مزید سخت کرنیکا فیصلہ
-
پی آئی اے کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج
-
آن لائن فراڈ کیس: غیر ملکی سمیت 3 مجرموں کو سات، سات سال قید کی سزا
-
چین سے 30ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ، امریکا سے 10 ارب ڈالر پر جواب متوقع
-
فضائی راستے عارضی طور پر بند، نوٹم جاری
-
پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا، اپنے حصے سے دوسروں کو دیا. مریم نواز
-
وفاقی وزیرداخلہ کا ادویات کے کنٹینرز روکنے کا نوٹس
-
پاکستان کی پارلیمان کو 69 ویں دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس کے مرکزی پروگرام میں پہلے گرین میس ایوارڈ سے نوازا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.