سیالکوٹ،کاشتکاروں کو سرسوں کی کاشت 30اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
بدھ 30 ستمبر 2026 17:48
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ شمالی پنجاب کے لئے وسط ستمبر سے آخر اکتوبر اور وسطی اور جنوبی پنجاب کے لئے یکم اکتوبر تا آخراکتوبر تک سرسوں کی کاشت مکمل کر لینی چاہیے۔
سرسوں کی کاشت کے لیے 2کلو گرام فی ایکڑ شرح بیج موزوں ہے۔انہوں نے بتایا کہ وتر کی حالت بذریعہ ڈرل سرسوں کی کاشت زیادہ فائدہ مند ہے۔کاشتکارسرسوں کی فصل کی تین دفعہ آب پاشی کریں ۔پہلی آب پاشی بجائی کے 30دن بعد، دوسری آب پاشی پھول آنے پر اور تیسری آب پاشی بیج بنتے وقت کی جائے جبکہ بجائی کے وقت ڈیڑھ بوری ڈی اے پی،ایک بوری پوٹا شیم سلفیٹ اور پہلے پانی کے ساتھ ایک بوری یوریا فی ایکڑ ڈالی جائے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے ’زرعی ٹرانسفارمیشن پلان‘ کے تحت منی ڈیمز کی الاٹمنٹ کے لیے قرعہ اندازی کا انعقاد
-
پاکستان میں زیتون کی کاشت 60 اضلاع تک پھیل گئی، 12 ہزار کسان منسلک
-
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو پیاز کی کاشت اکتوبر میں کر نے کی ہدایت
-
مکئی کو جڑی بوٹیوں سے پاک رکھنے کےلئے 2سے3 مرتبہ گوڈی کریں ، عامرصدیق
-
پاکستانی تل کی بڑھتی طلب کے پیش نظر تل کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات تیار کرکے چینی مارکیٹ میں برآمد کرنے کا منصوبہ
-
پاکستان میں زرعی جدت کی جانب بڑی پیشرفت؛ جی ایم مکئی بیج کی منظوری
-
پاکستانی سی فوڈ برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
کپاس کی پیداوار کے درست تخمینے کیلئے سیٹلائٹ مانیٹرنگ اورفیکٹریوں کے ڈیٹا کی روزانہ نگرانی کا فیصلہ
-
پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات ریکارڈ 568 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
-
کپاس کی فی ایکڑ اوسط پیداوار بڑھانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہو گا،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان کی سی فوڈ برآمدات پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں
-
ملک میں یوریا اورڈی اے پی کھادوں کی فروخت میں اگست کے دوران کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.