سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بڑے ناموں کی واپسی کی تیاریاں شروع
پیر 5 اکتوبر 2026 15:06
(جاری ہے)
میڈیا ذرائع کے مطابق ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنے والے صاحبزادہ فرحان کو ہی کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان ہے تاہم بابر اعظم، شاداب خان، نسیم شاہ اور فخر زمان کی ٹیم میں شمولیت کا قوی امکان ہے جبکہ احمد دانیال، سعد مسعود، حیدر علی اور محمد وسیم جونیئر کو ممکنہ طور پر ڈراپ کردیا جائے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 9 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے اراکین کا اسلام آباد میں رپورٹ کرنے کا امکان ہے جبکہ سری لنکن ٹیم گزشتہ رات اسلام آباد پہنچ چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
تیسرا ون ڈے ، آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیزپرجرمانہ عائد کردیا
-
ڈینیئل مدویدیف اور نوویک جوکووچ چائنا اوپن مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
آئیگا سویٹیک چائنا اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں پہنچ گئی
-
پاکستان سری لنکا ٹی 20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
-
ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کے لیے پاکستانی کرکٹ سکواڈز کا اعلان ، فرحان ٹی ٹونئٹی کی قیادت کرینگے
-
پی سی بی کا عمران خان کو سالگرہ کی مبارک باد دینے سے گریز، شائقین میں غم و غصہ پھیل گیا
-
احمد شہزاد نے ’بے بی سیلیبریشن‘ پر صائم ایوب کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
-
سری لنکا انڈر 17 مینزکرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت کے لیے ملتان پہنچ گئی
-
سری لنکن انڈر17 مینز کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی
-
پاکستان اورسری لنکا کرکٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
میکسیکن فٹبالر نے امریکی کھلاڑی کو دونوں ہاتھوں سے تھپڑمار دیئے، ویڈیو وائرل
-
کپتان کا مشکل وقت میں ذمہ داری سنبھالنا کوئی نئی بات نہیں ، ڈیرن سیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.