کے پی حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے. عظمی بخاری
خیبرپختونخوا دہشت گردی کی زد میں اور صوبے کا وزیراعلی کنٹینر پر چڑھا ہے، جو حکومت اپنے ہی لوگوں کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتی اس کو حکومت میں رہنے کا کوئی حق نہیں. وزیراطلاعات پنجاب کا بیان
میاں محمد ندیم
پیر 5 اکتوبر 2026
15:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب صوبے میں امن و امان اور روزگار نہیں ہوگا تو وہاں کے لوگ امن اور روزگار کیلئے دوسرے صوبوں کا رخ کریں گے، جو حکومت اپنے ہی لوگوں کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتی اس کو حکومت میں رہنے کا کوئی حق نہیں، سیل آفریدی واحد وزیراعلی ہیں جو اپنے صوبے میں ہی لا ﺅلشکر کے ساتھ مارچ کر رہے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ فیڈریشن کے خلاف ہرزہ سرائی کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے، سرکاری وسائل کو جتھوں کی سیاست کیلئے استعمال کرنا پی ٹی آئی کا پرانا وتیرہ ہے. عظمی بخاری نے کہا کہ سہیل آفریدی نے صوبے میں قیام امن پر دہشتگردوں کو تحفظ دینے پر ترجیح دی ہے، خیبر پختونخوا اس وقت دہشت گردوں،منشیات فروشوں اور سمگلروں کے رحم و کرم پر ہے. صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے، خیبر پختونخوا کے لوگوں کو کسی صورت بھی دہشتگردوں اور جتھوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا.
مزید اہم خبریں
-
حکومتی مذاکراتی ٹیم نے بتایا کہ چار پانچ ہفتے ایسے تھے جب عمران خان کا بلڈ پریشر انتہائی بڑھ گیا تھا، سلمان اکرم راجا
-
حکومت نے مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا،بیرسٹرگوہر
-
مذاکرات کے تمام دروازے کھلے رکھے گئے، پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کیا، بیرسٹردانیال چوہدری
-
اگر پیٹرولیم لیوی کے نام پر عائد بھتہ ٹیکس ختم نہ کیا گیا تو ملتان سے لانگ مارچ شروع کردیا جائےگا، حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیراحد چیمہ کی چاول کی پیداوار بڑھانے اور لاگت کم کرنے کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی کی ہدایت
-
عمران احمد شاہ نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں سوئی گیس کنکشن ٹی بی ایس کا افتتاح کردیا
-
اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں،بلاول بھٹو زرداری
-
ہمارے کارکن پرامن ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے،بیرسٹر گوہر
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ پراجیکٹ کا دورہ، یوٹیلیٹیز کی منتقلی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
-
میررضا کیس؛ جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ، 5 گھنٹے کی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب ہونے پر سوالات
-
بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ تھرفاؤنڈیشن ہسپتال کا دورہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.