ورلڈ بیسٹ لوکاسٹ ہاؤسنگ پراجیکٹ ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ دنیا میں پنجاب ہی نہیں بلکہ پا کستان کی پہچان بن چکا ہے‘ مریم نواز
پیر 5 اکتوبر 2026 19:12
(جاری ہے)
’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پراجیکٹ کم آمدن رکھنے والے خاندانوں کے لیے امید کی کرن ہے ۔
’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کے ذریعے غریب افرادکو چھت کی نعمت مل رہی ہے ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ریکارڈ مختصر مدت میں 2لاکھ سے زائد افراد’’اپنی چھت، ا پناگھر‘‘ پروگرام کے تحت لون حاصل کر چکے ہیں ۔ ’’اپنی چھت، اپناگھر‘‘ پروگرام کے تحت 5سال میں 5لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کریں گے ۔ ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام عام آدمی کے اپنے گھر کے خواب کی تکمیل کی جانب اہم قدم ہے ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ عالمی یوم رہائش پر ہر مستحق خاندان کو چھت فراہم کرنے کے عزم کا ا عادہ کرتے ہیں ۔ محفوظ، باعزت اور معیاری رہائش ہر شہری کا بنیادی حق ہے اوریہ حق اسے ضرور ملے گا ۔مزید اہم خبریں
-
حکومتی مذاکراتی ٹیم نے بتایا کہ چار پانچ ہفتے ایسے تھے جب عمران خان کا بلڈ پریشر انتہائی بڑھ گیا تھا، سلمان اکرم راجا
-
حکومت نے مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا،بیرسٹرگوہر
-
مذاکرات کے تمام دروازے کھلے رکھے گئے، پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کیا، بیرسٹردانیال چوہدری
-
اگر پیٹرولیم لیوی کے نام پر عائد بھتہ ٹیکس ختم نہ کیا گیا تو ملتان سے لانگ مارچ شروع کردیا جائےگا، حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیراحد چیمہ کی چاول کی پیداوار بڑھانے اور لاگت کم کرنے کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی کی ہدایت
-
عمران احمد شاہ نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں سوئی گیس کنکشن ٹی بی ایس کا افتتاح کردیا
-
اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں،بلاول بھٹو زرداری
-
ہمارے کارکن پرامن ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے،بیرسٹر گوہر
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ پراجیکٹ کا دورہ، یوٹیلیٹیز کی منتقلی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
-
میررضا کیس؛ جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ، 5 گھنٹے کی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب ہونے پر سوالات
-
بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ تھرفاؤنڈیشن ہسپتال کا دورہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.