جاپانی خاتون کی ہلاکت کے الزام میں20سالہ امریکی میرین گرفتار
جاپان نے اوکی ناوا میں امریکی فوجی کے ہاتھوں خاتون کے قتل کو ’’گھنانا جرم‘‘قرار دے دیا
پیر 5 اکتوبر 2026 18:55
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق سکیورٹی کیمروں میں مشتبہ شخص کو خاتون کے ساتھ ہوٹل میں داخل ہوتے اور بعد میں اکیلے باہر نکلتے دیکھا گیا۔ حکام کو شبہ ہے کہ خاتون کا گلا دبایا گیا تھا۔تاہم ملزم نے الزامات سے انکار کیا ہے۔ جاپانی وزیراعظم سنائے تاکائیچی نے واقعے کو انتہائی سنگین اور گھنانا جرم قرار دیتے ہوئے امریکا سے تحقیقات میں مکمل تعاون اور امریکی فوجیوں میں سخت نظم و ضبط یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس: سعودی عرب کی سلامتی کے پیش فوجی قوت اور دفاعی صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
-
شراب کو انوکھے انداز میں زمین میں چھپاکر رکھنے کے الزام میں کویت میں ایشیائی باشندہ گرفتار
-
ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سپرانٹیلی جنس فورس قائم کرنے کا اعلان
-
روس نے جیٹ ڈرون ٹیکنالوجی شمالی کوریا کو فراہم کی ، یوکرین کا دعوی
-
روسی فوجی اڈے پریوکرینی ڈرون حملہ، 2 جنگی طیارے تباہ
-
ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں ریاض میں دو پاکستانی گرفتار
-
مصنوعی ذہانت باشعور نہیں ہو سکتی ، پوپ لیو نے اینتھروپک کا موقف مسترد کر دیا
-
حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر 1122حملوں میں 1747 جنگجو ہلاک
-
ایلون مسک کا اسپیس ایکس اے آئی کا نام تبدیل کرنے کا اعلان
-
ٹرمپ کو نوبیل انعام ملنے کے امکانات کم ہیں،ماہرین کی رائے سامنے آگئی
-
تبوک میں ایک شخص چرس اور ممنوعہ ادویات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
-
متحدہ عرب امارات اسلامی تعاون تنظیم کے ممالک کی براڈ کاسٹنگ یونین کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.