بھارت،سپریم کورٹ کا سری نواسن کی جگہ سنیل گواسکر کو بی سی سی آئی چیف بنانے کا حکم، کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریاں سنبھالنا چاہتاہوں،گواسکر
جمعہ 28 مارچ 2014 07:19
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28مارچ۔ 2014ء)بھارتی سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز سفارش کی ہے کہ بیٹنگ لیجنڈ سنیل گواسکر نبرد آزما پیش رو این سی نواسن کی جگہ ملک کے کرکٹ بورڈ کے عبوری صدر کے طور پر ذمہ داری سنبھال لیں ۔ججز کے ایک پینل نے یہ بھی کہا کہ چنائی سپر کنگز اور راجستھان رائلز دو ٹیمیں جو کہ غیر قانونی جواء کھیلنے اور میچ فکسنگ کی جاری تحقیقات کا مرکز ہیں ، پر بھی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آئندہ ماہ شروع ہونیوالے آئندہ ایڈیشن سے پابندی عائد کی جائے ۔
جج اے کے پیٹنائیک نے نئی دہلی میں سماعت کے دوران کہا کہ سری نواسن کے جگہ ہم تجربہ کار کرکٹ کھلاڑی جیسے سنیل گواسکر کو نامزد کرنے کی تجویز پیش کرتے ہیں اور انہیں بی سی سی آئی صدر کے طور پر ذمہ داریاں دی جائیں۔(جاری ہے)
پیٹنائیک ، جو دو رکنی ججز پینل کے سربراہ ہیں ، نے مزید کہاکہ ہم کسی کو اب ہٹا نہیں رہے ، تاہم چنائی سپرکنگز اور راجستھان رائلز کو 16اپریل سے شروع ہونیوالی آئی پی ایل میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
یہ تجاویز ایسے وقت سامنے آئیں جب دو روز قبل اسی عدالت نے سری نواسن کو حکم دیا تھا کہ وہ بورڈ آف کنٹرول فارکرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کے صدر کے طور پر مستعفی ہو جائیں تاکہ گزشتہ سال کے آ ئی پی ایل کو لے کر الزامات کی شفاف تحقیقات کی جاسکیں ۔بنچ گزشتہ سال کے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے ایڈیشن میں بے قاعدگیوں کے حوالے سے قائم کئے جانیوالے کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لے رہا ہے۔فروری میں جاری ہونیوالی رپورٹ میں قراردیا گیا تھا کہ سری نواسن کے داماد گروناتھ میاپن آئی پی ایل مقابلوں پر جواء کھیلنے کے مرتکب ہو سکتے ہیں ۔سری نواسن کو عالمی کرکٹ میں طاقتور ترین شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے اور جولائی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سربراہ کے طور پر ذمہ داری سنبھالنے جارہے ہیں ۔دوسری جانب عظیم بلے باز سنیل گواسکر نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ وہ بطور صدر بھارتی کرکٹ بورڈ ذمہ داریاں سنبھالنے کے خواہاں ہیں جبکہ اس سے قبل سپریم کورٹ نے تنازعات کی زد میں آنے والے این سرینواسن کی جگہ گواسکر کو کرکٹ بورڈ کا صدر بنانے کی سفارش کی تھی۔گواسکر نے این ڈی ٹی وی نیٹ ورک کو بتایا کہ قابل احترام سپریم کورٹ نے اگر آپ کو یہ کہا کہ کچھ کریں تو یقیناً وہ کریں گے اور اگر ایسا کچھ مجھے کرنے کیلئے کہا گیا تو میں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ جب ایسا کرنے کو کہہ دے تو باقی کچھ نہیں بچتا کیونکہ یہ اعلیٰ عدالت ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 28 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
بنگلہ دیش کے سٹیڈیم میں کسی بھی غیر ملکی جھنڈے کو لایا جا سکتا ہے ،کسی آفیشل نے جھنڈا نہ لانے کا بیان جاری نہیں کیا ،بی سی بی کی وضاحت
-
بھارت،سپریم کورٹ کا سری نواسن کی جگہ سنیل گواسکر کو بی سی سی آئی چیف بنانے کا حکم، کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریاں سنبھالنا چاہتاہوں،گواسکر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ، الیکس ہالزکی دھواں دار سنچری کی بدولت انگلینڈنے سری لنکاکو6وکٹوں سے شکست دیدی، الیکس ہالز مین آف دی میچ قرار ،جنوبی افریقہ اپ سیٹ شکست سے بچ گیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدر لینڈ ... مزید
-
ویمن کرکٹ، آسٹریلیا کی میگ لیننگ نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 4 چھکوں اور 18 چوکوں کی مدد سے 126 رنز کی اننگز کھیلی
-
ملائیشین گرینڈپریکس ریس سے قبل پلاپتہ طیارے کے متاثرین کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی
-
اسلام آباد،پولیو وائرس کے مزید3کیسز کی تصدیق،تینوں کا تعلق وزیرستان سے ہے
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال2700سو میگا واٹ پر برقرار ہے،لاہور سمیت پنجاب بھر میں 12 سے 18 گھنٹے کی طویل بجلی بندش نے عوام کا جینا دوبھرکردیا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے تھرپارکیلئے خصو صی پیکیج فراہم کرنے کیلئے دو مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں،کمیٹیاں ایک ہفتے کے اندر فزیبلٹی رپورٹ پیش کریں ،قائم علی شاہ کا حکم
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس ، ایم ڈی ، پی ٹی وی کی تقرری ، خریدے گئے ڈراموں اور عارضی و مستقل بنیادوں پر تعیناتیوں ، سنیارٹی لسٹ میں بے قاعدگیوں وغیرہ کا تفصیلی جائزہ
-
مشرف کے خلاف بنایا گیا بنچ ٹوٹنا مفاہمت کی طرف اشارہ ہے،شیخ رشید،حکومت تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کرے گی ، میڈیا سے گفتگو
-
فاٹا میں ہیپاٹائٹس بی کے 1772 اور ہیپاٹائٹس سی کے2011 رجسٹرڈ مریض ہیں، عبدالقادر بلوچ کا اسمبلی میں بیان
-
صدر ممنون حسین کے 2013ء کے دوران حج پر اخراجات 9لاکھ 29ہزار روپے رہے،سرتاج عزیز
-
حکومت نے لوگوں کو بے روز گار کرنے کا ٹھیکہ لے لیا ہے،یہ بچے اسرائیل کے ہیں یا بھارت کے؟خورشید شاہ،وزیر اعظم غریبوں کی بددعائیں سے بچیں، میں بھی ان کے ساتھ بھوک ہڑتال کروں گا ، قومی اسمبلی کے اجلاس ... مزید
-
ڈالر 97روپے پر آگیا، شیخ رشید مستعفی ہوجائیں، برجیس طاہر کا اسمبلی میں مطالبہ،پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی توقرضہ پانچ ہزار ارب تھا جب گئی تو15 ہزار ارب تھا
-
مولانا فضل الرحمن اور مولانا سمیع الحق کے درمیان دوریاں ختم،ایک دوسرے کو گلے لگالیا،مولانا سمیع الحق نے مولانا فضل الرحمن کو طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا
-
کمالیہ، تیز رفتار بس گہری کھائی میں جا گری ، 6 مسافر جاں بحق ، 47 افراد زخمی
-
پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے رعایتی کرایوں میں مزید 3ماہ کی توسیع کا اعلان کر دیا ،یکم جولائی 2013سے 20مارچ تک گزشتہ سال کی نسبت 4ارب 51کروڑ زائد آمدن ہوئی ‘ ترجمان
-
امریکی صد رآج سعودی عرب پہنچیں گے، سعودی فرمانروا شاہی محل میں ملاقات کریں گے
-
سعودی شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز اگلے ولی عہد ہوں گے
-
ترکی:ٹویٹر پر پابندی کے بعد یوٹیوب بھی بلاک
-
قطر:امریکی جوڑے کو بچی کی موت پر3،3 سال قید کا حکم
-
شام: حضرت اویس قرنی کا مزار، مسجد دھماکے سے تباہ،القاعدہ نواز شدت پسند تنظیم داعش نے ذمہ دار قبول کر لی
-
جنرل صدیق صبحی مصر کے نئے وزیر دفاع مقرر
-
ہیومن رائٹس کونسل نے سری لنکا میں مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی منظوری دے دی
-
مصر میں مزید 919 اخوانی کارکنوں کیخلاف مقدمے کا حکم،مقدمے کی سماعت المنیا میں ہوگی، جہاں 529 کو سزا سنائی گئی، انسانی حقوق کی تنظیموں، امریکا، برطانیہ اور اقوام متحدہ کی جا نب سے اس فیصلے پر کڑ ی تنقید ... مزید
-
صدر اوباما کی پوپ فرانسس سے ملاقات،امریکی صدر نے پوپ کو وائٹ ہاوس کے باغ کے کچھ بیج بھی علامتی طور پر تحفے میں دئیے،اگر آپ کو موقع ملے تو وائٹ ہاوس تشریف لا سکتے ہیں اور اس باغ کو دیکھ سکتے ہیں،اوباما
-
46 سال قبل سزائے موت کے مقدمے کی دوبارہ سماعت،جاپان کی ایک عدالت نے چار دہائی قبل موت کی سزا پانے والے ایک شخص کے مقدمے پر دوبارہ سماعت کی اجازت دے دی
-
ایران نے عرب لیگ کے اپنے خلیجی جزائر بارے بیانات کو مسترد کردیا
-
چین،مسلح شخص نے چاقو کے وار کرکے چھ افراد کو قتل کردیا
-
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے یوکرائن کو18بلین ڈالر قرضے کی پیشکش کردی
-
چین نے امریکہ کی جانب سے جاسوسی رپورٹ کے بعد اپنی انٹرنیٹ سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا
-
خصوصی عدالت کا فرد جرم عائد کرنے کیلئے پرویز مشرف کی 31مارچ کو طلبی اور عدم پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا حکم برقرار رکھنے کا اعلان، عدالتی سربراہ جسٹس فیصل عرب مقدمہ کی سماعت سے الگ نہیں ... مزید
-
حکومتی کمیٹی کے ارکان کی وزیر داخلہ سے ملاقات ، طالبان شوری ٰسے ہونے والی ملاقات سے آگاہ کیا ،خواتین اور بچوں کی صورت میں کوئی قیدی حکومتی تحویل میں موجود نہیں ، حکومتی مذاکراتی کمیٹی ، حکومت کمیٹیوں ... مزید
-
دنیا نے پاکستان کو ذمہ دارایٹمی ملک تسلیم کرلیا، امید ہے کہ جلد اسے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا رکن بنانے کا مطالبہ بھی تسلیم کر لیا جائے گا،پاکستان، پاکستان کو این ایس جی سے باہر رکھنا غیر حقیقی ہے،ایرانی ... مزید
-
مغوی فوجی،پاکستان فوری اور سنجیدہ کوششیں کرے‘حسن روحانی، پاکستانی حکومت سے کسی بھی سطح پر تعاون کے لیے تیار ہیں،ایرانی صدر کا ٹوئٹر پیغام
-
کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے،بلاول بھٹو زرداری،حملہ ہوا تو ذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب نے بلاول بھٹوکے ٹویٹرپیغام کانوٹس لے لیا، آئی جی پنجاب کوبلاول بھٹو ... مزید
-
قوم کو بتایاجائے کہ حکومت نے ڈیڑھ ارب ڈالر کی امداد پر کیا سودے بازی کی ہے،عمران خان،ماضی میں چار ارب ڈالرکا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، عالمی سطح پر شیعہ سنی لڑائی کرائی جا رہی ہے ،وزیرخزانہ بیان دے ... مزید
-
مسلمان ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں خصوصاً توانائی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،صدر ممنون حسین،توانائی سے مالامال مسلمان ملک توانائی کے بحران کا شکار اپنے برادر ملکوں کی مدد کر سکتے ... مزید
-
ای سی سی نے اڑھائی لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد اورآئندہ خریف فصل کیلئے یوریاکھاددرآمدکرنے کی منظوری دیدی ،سونے کی درآمدپرعائدپابندی اٹھاناکامعاملہ آئندہ اجلاس تک موٴخر،کھادپیداکرنے والے ملکی کارخانوں ... مزید
-
تاسف ملک لاپتہ کیس : سپریم کورٹ کا میڈیکل رپورٹ جمع نہ کرانے ، ملاقات نہ کرانے پر سخت اظہار برہمی ،3اپریل تک تاسف ملک سے اہلخانہ کی ملاقات کرا کر طبی معائنہ کی رپورٹ بھی جمع کروائی جائے ، وزارت دفاع ... مزید
-
چیئرمین نیب تقرری کیس : سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کو فریق بننے کی اجازت دیتے ہوئے جواب طلب کرلیا ،کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ، چیئرمین نیب کے حوالے سے فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ،تقرری پر عدالت ریزرویشن ... مزید
-
آئی پی گیس پائپ لائن منصوبہ پر اپنے حصہ کا کام مکمل نہ کرنے پر یکم جنوری 2015ء سے پاکستان کو یومیہ 3ملین ڈالر جرمانہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی، حکومت ابھی بھی آئی پی گیس پائپ لائن پر ... مزید
-
حکومت نے نجی پاور پلانٹس اور پی ایس او کو قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس کی منظوری کے بغیر سرکاری خزانے سے ادائیگیاں کیں شاید یہی وجہ ہے کہ گورنر سٹیٹ بینک کو مستعفی ہونا پڑا، آڈیٹر ... مزید
-
امریکہ کی طرف سے 10کروڑ امداد میں کمی کی تجویز سے مجموعی طور پر امداد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ،جلیل عباس جیلانی، اگرچہ امریکی امداد پاکستان کیلئے اہم رہی ہے تاہم پاکستان امریکہ سے تجارت ، سرمایہ کاری ... مزید
-
اپوزیشن ارکان نے حکومت سے سعودی عرب کی جانب سے ملنے والے ڈیڑھ ارب روپے کی وضاحت مانگ لی ، سعودی عرب محسن ملک ہے اس کو بے جا اچھالا جارہا ہے،کسی ملک کو مداخلت نہیں کر نے دینگے،پارلیمانی سیکرٹری خزانہ، ... مزید
-
122ٹکڑوں کی نشاندہی ہوگئی، لاپتہ طیارے کے ہو سکتے ہیں ،حکومت ملائیشیا،آسٹریلیا اور چین کی طرف سے طیارے کی تلاش کاکام جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ،اسحاق ڈار،حکومت کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری بڑھا رہی ہے، گورنمنٹ ڈیٹ سیکیورٹیز بانڈز کا اجراء کردیا گیا ہے جو ... مزید
-
سابق صدرپرویزمشرف کے خلاف کارروائی پرپاک فوج کی قیادت حکومت سے ناراض ہے ،چوہدری شجاعت،مشرف کیس کانتیجہ زیرونکلے گا،مقدمہ ایک پرنہیں سب پرچلناچاہئے ،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
طالبان سے امن مذاکرات کامیابی کی طرف گامزن ہیں،جنگ بندی میں توسیع کی امید ہے،مو لانا سمیع الحق ،طالبان نے وائس چانسلر اجمل خان سمیت دیگر افرادکی رہائی پر غیر مشروط رہائی پر رضا مندی کا اظہار کیا ... مزید
-
طالبان سے امن مذاکرات کی بھر پور حمایت کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان، مدارس دین کی ترویج کے اہم مراکز ہیں،عالمی استعماری قوتیں اور اندرونی سازشی عناصر مدارس کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، دھشت گردی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.