بلوچستان میں بچوں کی شرح اموات سب سے زیادہ ہے،یونیسیف
بدھ 30 اپریل 2014 02:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30اپریل۔2014ء ) بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے صوبہ بلوچستان میں بچوں کی صحت کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے دوسرے صوبوں کے مقابلے میں بلوچستان میں بچوں کی شرحِ اموات سب سے زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ حفاظتی ٹیکہ جات کی مناسبت سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بدقسمتی سے بلوچستان میں بچوں کی صحت کی صورت حال دیگر صوبوں کی نسبت انتہائی خراب ہے اور یہاں پیدا ہونے والے ہر ایک ہزار بچوں میں سے 111 اپنی پانچویں سالگرہ تک پہنچنے سے پہلے ہی مرجاتے ہیں۔
ان بچوں میں سے 97 بچے ایک سال کے اندر اندر ہی مر جاتے ہیں اور 60 بچے ایسی بیماریوں کی وجہ سے موت کا شکار ہوجاتے ہیں جن سے بچاوٴ کے لیے حفاظتی ٹیکے اور ویکسین دی جاتی ہے۔(جاری ہے)
بلوچستان میں پیدا ہونے والے ہر ایک 1000 بچوں میں سے 111 بچے اپنی پانچویں سالگرہ تک پہنچنے سے پہلے ہی مرجاتے ہیں۔ یونیسیف کے بیان کے مطابق بلوچستان وہ صوبہ ہے جہاں صرف 16 فیصد بچے حفاظتی ٹیکہ جات اور ویکسینیشن کے ذریعے ٹی بی، کالی کھانسی، خسرہ، خناق، تشنج، ہیپاٹائٹس، پولیو اور گردن توڑ بخار جیسی آٹھ مہلک بیماریوں سے مکمل طور پر محفوظ ہیں۔
عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ یہاں 84 فیصد بچوں میں بیشتر کی ویکسینیشن نہیں ہوئی یا ان کے والدین کورس مکمل نہیں کرواتے جس کی وجہ سے صوبے میں بچوں کی شرح اموات انتہائی تشویش ناک ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یوں تو بلوچستان میں گذشتہ 18 ماہ سے پولیو سے پاک ہے لیکن اب بھی گندے پانی کے نالوں سے لیے گئے نمونوں سے بلوچستان میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث بلوچستان کے 22 لاکھ بچوں پر اب بھی معذوری کے سائے منڈلا رہے ہیں۔بلوچستان میں 84 فیصد بچوں میں بیشتر کی ویکسینیشن نہیں ہوئی ہوتی۔یونیسف کے مطابق بلوچستان میں 39 فیصد یونین کونسلوں میں کوئی ویکسینیشن سینٹر نہیں ہے، جب کہ غیر فعال ای پی آئی سینٹرز کو فعال کرنے کے لیے 600 اضافی ویکسینیٹرز کی ضرورت ہے۔بیان کے مطابق کسی بھی ملک کی آبادی کی فلاح و بہبود کا اندازہ اس میں موجود نظام صحت سے کیا جا سکتا ہے۔ جبکہ اس ملک میں بچوں کی صحت کی صورت حال نظام صحت کی بھرپور نمائندگی کرتی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ان 189 ممالک کی فہرست میں شامل ہے جنہوں نے ملینیم ترقیاتی اہداف(MDGs) کے حصول کے چارٹر پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت پاکستان میں سال 2015 تک حاملہ ماں اور نوزائیدہ، شیرخوار اور پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کی شرحِ اموات پر قابو پانا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 30 اپریل 2014 کی مزید خبریں
-
مصباح الحق ہی آئندہ ورلڈکپ تک کپتان رہیں گے ،چیئرمین پی سی بی ،چیف سلیکٹرنے اجلاس میں مصباح کوہٹانے کاشوشہ چھوڑا،کپتان مقررکرناسلیکٹرنہیں چیئرمین پی سی بی کاکام ہے ،نجم سیٹھی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ،6مئی سے شروع ہونے والے کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا، کامران اکمل اور شعیب ملک36 کھلاڑیوں میں بھی جگہ نہ بناسکے،کمیٹی نے نظرانداز کھلاڑیوں کو ... مزید
-
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی سے شاہد آفریدی اور یونس خان کی ملاقات ،پاکستان ٹیم کے مستقبل اور سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
-
قومی ہاکی ٹیم کی ایشین گیمز میں شرکت کا معاملہ حل ہوگیا، حکومت نے انٹری بھجوانے کیلئے پی ایچ ایف کوعارف حسن کی سربراہی میں کام کرنے والی پی اواے سے رابطے کی اجازت دیدی
-
آئی پی ایل فکسنگ کیس :بھارتی بورڈ نے جسٹس مدگل کی تحقیقات کو غلط قرار دیدیا ،بورڈ نے سپریم کورٹ سے سری نواسن کے صدر کے عہدے پر بحال کرنے کی استدعا کردی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آخری مرحلہ پشاور میں اختتام پذیر، قیوم سپورٹس کمپلیلس لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں منعقدہ ٹرائلز میں خیبرپختونخوا سے 200 سے زائد کھلاڑیوں ... مزید
-
آج کادن وطن عزیزکے بہادرجوانوں کی یاددلاتاہے ،وزیراعظم نوازشریف کایوم شہداء کے موقع پرپیغام
-
صدر مملکت ممنون حسین سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی ملاقات، صوبے کے امور سے متعلق تبادلہ خیال
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت کے ساتھ 12سے20 گھنٹوں کی بجلی بندش نے لوگوں کی چیخیں نکال دیں
-
بلوچستان میں بچوں کی شرح اموات سب سے زیادہ ہے،یونیسیف
-
اسدعمر نے شوگرملزسبسڈی کیس کونیب میں بھجوانے کی بات کی ہے، پہلے ان کاکیس نیب میں جاناچاہیے،جاویدکیانی، اسد ایک نجی کمپنی کے سی ای او کے طورپر تین سوروپے کی گیس تیس روپے میں فراہم کراتے رہے اور اس ... مزید
-
مستونگ: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ ،6پولیس اہلکار جاں بحق ،10سے زائد زخمی ،پولیس کی فائرنگ سے ایک ڈاکو بھی ہلاک
-
محکمہ خوراک سندھ اور فلور ملزایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب،فلور ملز ایسوسی ایشن کا گذشتہ 7روز سے جاری ہڑتال کو ختم کرنے کاا علان ، کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فوری روک تھام ... مزید
-
گڈوتھرمل پاور پلانٹ سے نصیرآباد کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی سپلائی کرنے والی بجلی کی مین ٹرانسمیشن میں فنی خرابی ، بجلی کا طویل بریک ڈاؤن،کاروبار زندگی مفلوج
-
خیبرایجنسی ‘ لنڈی کوتل میں فورسز کی کارروائی، 3 شدت پسند ہلاک ، 2 اہلکار زخمی، مارے گئے شدت پسندلنڈی کوتل ایف سی چھاؤنی پر حملوں میں ملوث تھے،سکیورٹی ذرائع
-
خیبرایجنسی میں شروع ہونے والی پولیو مہم قبائلی عمائدین نے روک دی
-
ایم کیو ایم میں اندرونی اختلافات کے باعث فاروق ستار کو ہٹایا گیا،نبیل گبول کی وفاداری مشکوک ہونے پر رشید گوڈیل کو عبوری پارلیمانی لیڈر نامزد کیا گیا‘ ذرائع
-
چین سے مزید 9 انجن کراچی کی بندر گاہ پر پہنچ گئے
-
جبری مشقت کے نام پر بڑی بڑی کوٹھیاں اورمحلات کتنی ننھی معصوم جانیں نگل گئے،جنوری 2010ء تا جون 2013 ء۔۔مالکوں کے نوکروں پرتشددکے 41 مقدمات
-
فیصل آباد،سٹیٹ بینک نے اربوں روپے کے قرضے واپس نہ کرنے والے صنعتکاروں کونوٹس جاری کر دئیے ،صنعتکار غیر ممالک میں اربوں روپے کا کاروبار کررہے ہیں ، نوٹس کے بعد صنعتکاروں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن پر سو سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں ایک روپے سے 75روپے کااضافہ ہو گیا
-
سوئی ناردرن گیس نے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر پشاو ر سمیت صوبے بھر میں پچاس سے زائد سرکاری ، صنعتی ، اداروں اور سی این جی سیکٹر کے گیس کنکشن منقطع کر دیئے
-
یمن ، فوج اور القاعدہ میں جھڑپ، ، 15 فوجیوں سمیت 27ہلاک متعدد زخمی
-
52 فی صد اماراتیوں شہریوں نے برطانیہ کو سیاحت کیلئے غیر محفوظ قرار دے دیا
-
11 ستمبر کے بعد القاعدہ کا اگلا ہدف لندن تھا‘ القا عدہ رکن ، القاعدہ نے دنیا کی بلند عمارتوں کو تباہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، 2001ء کے اواخر میں خالد شیخ محمد نے ایک کتاب پر ورلڈ ٹریڈ ٹاورز کی ... مزید
-
بھارت‘ 7 ریاستوں کی 89 نشستوں پر پولنگ (آج) ہوگی،لوک سبھا کی 543 میں سے 438 نشستوں پر پولنگ کا عمل مکمل ہوجائے گا،ووٹوں کی گنتی ایک ہی دن 16 مئی کو ہوگی اور اسی دن مکمل نتائج کا اعلان ہوگا، مقبو ضہ کشمیر ... مزید
-
افغانستان‘ جھڑپوں میں 49 جنگجو‘ 5 فوجی ہلاک‘ متعدد زخمی
-
شام ، باغیوں نے ایک تکنیکی انسٹی ٹیوٹ پر چار گولے داغ دیئے ، بارہ افراد ہلاک ، پچاس سے زائد زخمی
-
ٹریفک اشارہ توڑ نا کبیرہ گناہ اور حرام ہے،سعودی مفتی اعظم کافتوی
-
مشرق وسطی امن مذاکرات ڈیڈ لائن ختم،فلسطینی متحد، اسرائیل ناراض، جان کیری اسرائیلی کٹہرے میں
-
بچپن میں دلیہ کھانے والے بچے زیادہ اچھے طالب علم ہو تے ہیں،تحقیق
-
وزیر مملکت عابد شیر علی نے ایوان صدر‘ پارلیمنٹ اور پاک سیکرٹریٹ سمیت دیگر بڑے نادہندگان کی بجلی کاٹنے کا حکم دے دیا، وزیر کے حکم کے بعد وفاقی دارالحکومت میں آئیسکو کی بجلی بل کے نادہندگان کے خلاف ... مزید
-
ایوان صدر، وزیراعظم سیکرٹریٹ اور پارلیمنٹ لاجز سمیت تمام نادہندہ اداروں کی بجلی فوری طور پر منقطع کرنے کے احکامات جاری،سندھ حکومت 56ارب روپے کی نادہندہ ہے جبکہ انہوں نے پانچ ہزار کنکشن تسلیم ہی ... مزید
-
ملکی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے، طالبان سے مذاکرات کا آغاز نیک نیتی سے کیا ہے ،وزیراعظم ،امید ہے مذاکرات سے ملک میں امن قائم ہوگا،کراچی کے امن پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ،ملکی خوشحالی کیلئے ... مزید
-
عام انتخابات کے دوران ہونے والی دھاندلی کا ذمہ دار حکومت،سابق چیف جسٹس آف پاکستان اور نجی میڈیا گروپ ہے،عمران خان،گیارہ مئی سے عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری ... مزید
-
نریندر مودی کا بیان انتہائی غیر ذمہ دار اور شرمناک ہے وہ مسلمان اور پاکستان دشمن میں حد سے آگے نکل گئے ہیں، چودھری نثار،لگتا ہے انہوں نے بطور وزیر اعلی گجرات جو بدنامی کمائی ہے اس سے کوئی نہیں سیکھا،مودی ... مزید
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کی تربیتی مشن کا جائزہ لینے کے لیے K-8 طیار ے میں پرواز ، ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کا پی اے ایف اکیڈمی رسالپور کا دورہ ، اکیڈمی آمد پر پاک فضائیہ کے ایک چاق و چوبند دستے نے انہیں ... مزید
-
مذاکرات کو کامیاب اور نتیجہ خیز بنانے کے لئے طالبان سیکورٹی فورسز پر حملے اور فورسز طالبان کے خلاف فضائی حملے اور آپریشن بند کردیں، پروفیسر محمد ابراہیم خان ،خود کش حملوں سے شریعت نافذ ہوسکتی ہے ... مزید
-
2015تک الیکٹرونک ووٹنگ مشین یا بائیومیٹرک نظام وضع کردیا جائے گا، الیکشن کمیشن،مارچ 2015 تک نئے بلدیاتی قوانین اور بہتری کے لئے سفارشات مرتب کی جائیں گی، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 5 سالہ اسٹریٹیجک ... مزید
-
یورپی یونین نے بھارتی آم سمیت مختلف سبزیوں کی درآمد پر پابندی لگادی،پابندی کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا ،بینگن، اروی، کریلا ا کی درامد پر31 دسمبر 2015 تک پابندی رہے گی
-
سپریم کورٹ کاسابق اٹارنی جنرل سردار خان قتل کیس میں ملزم کی عدم گرفتاری پربرہمی کااظہار ،ایس ایس پی لاجسٹسک اسلام آباد ساجدکیانی کو آج عدالت طلب ،مفرور ملزم روح اللہ کی جائیداد سے متعلق خیبر پختون ... مزید
-
موسم گرما میں بجلی نہ ہونے کی وجہ وزارت پانی و بجلی ہے ، بلاول بھٹو ،وزیراعظم عوام کی مشکلات ختم کرائیں ، سندھ کے عوام کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، بیان ،سندھ اسمبلی پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی ... مزید
-
لاپتہ افراد کے لواحقین پر تشدد و گرفتاریاں، وزیر اعظم کا نوٹس وفاقی پولیس نے ہوا میں اڑا دیا ،ایس پی سٹی کی ہدایات پر وفاقی پولیس نے ایس ایچ او تھانہ کوہسار کی مدعیت میں لاپتہ افراد کے300 لواحقین کے ... مزید
-
سعودی عرب میں جنگی مشقیں ختم،ا ختتامی تقریب میں جنرل راحیل شریف کی شرکت
-
چار سال کے تسلسل کے بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کو 2014 کی پہلی سہ ماہی میں ایک ارب 67 کڑور روپے کا اپریٹنگ منافع
-
دینی مدارس کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں، مولانا سمیع الحق،مدارس دنیا کے سب سے بڑے این جی اوز کے طور پر رفاحی و تعلیمی خدمات انجام دے رہے ہیں، ملک میں امن کی خاطر حکومت طالبان مذاکرات میں کردار ادا ... مزید
-
زرداری اوربلاول بھٹوجنگ کی باتیں کرکے فوج اورپاکستان کو کمزور کرناچاہتے ہیں،سراج الحق، ملک اس وقت ایک اورجنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا،اس لئے مرکزی حکومت ملک کو جنگ کی ہولناکیوں سے بچانے کے لئے طالبان ... مزید
-
امریکہ کیساتھ ملٹری اور انٹیلی جنس تعاون جاری ہے، جلیل عباس جیلانی ، اگلے ماہ ایشین ڈویلپمنٹ بنک اور ورلڈ بنک سے پیسے ملنے کی امید ہے، ساتھ ہی ساتھ کولیشن سپورٹ فنڈ کی اگلی قسط بھی ملنے کی توقع ہے، ... مزید
-
حکومت اور طالبان کے مابین مسئلے کا حل مذاکرات کے ذریعے ہی کامیابی سے ہمکنار ہوگا،مولانا سید یوسف شاہ ، آپریشن مسائل کا حل نہیں،آپریشن کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں کیونکہ ریاست کے اندر مسائل ہمیشہ مذاکرات ... مزید
-
پاکستان میں صحافیوں کو تمام اطراف سے قتل،دہشت اور دیگر قسم کے تشدد کا مستقل خطرہ رہتا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل،خطرے میں انٹیلی جنس ادارے سیاسی جماعتیں اور طالبان جیسے مسلح گروپ شامل ہیں، حکام میڈیا ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.