کرا چی ،ڈا کٹر عا صم کی وا لدہ کی درخوا ست پر ڈی جی ر ینجرز و د یگر کو 5د سمبر تک نوٹس جاری

جمعرات 3 دسمبر 2015 09:06

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3دسمبر۔2015ء) ڈا کٹر عا صم حسین کی وا لدہ کی درخوا ست پر ڈی جی ر ینجرز اور د یگر کو 5د سمبر تک نوٹس جاری کر د یے تفصیلات کے مطا بق سندھ ہا ئی کو رٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو پر مشتمل 2ر کنی بینچ نے سا بق و فا قی وز یر پیٹر ولیم ڈاکٹر عا صم حسین کی وا لدہ اعجا ز فا طمہ کی در خوا ست پر ڈی جی ر ینجرز سندھ اور د یگر فر یقین کو 5د سمبر تک کے لئے نوٹس جاری کر تے ہو ئے جوا ب طلب کیا ہے در خوا ست میں مو قف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ ر ینجرز نے ان کے بیٹے ڈا کٹر عا صم کو سندھ ر ینجرز نے تفتیش کے لئے 90روزتک اپنی تحویل میں ر کھا اور اس کے بعد تھا نہ نارتھ نا ظم آ باد کے حوا لے کر د یا لیکن ر ینجرز اب بھی پو لیس پر د باؤ ڈ ال کر مقد مہ پر اثر انداز ہو نے کی کوشش کر ر ہی ہے ر ینجرز کو مذ کورہ عمل سے روک کر پو لیس کو آ زاد انہ طور پر تفتیش کر نے دی جائے ۔