پوپ فرانسس کی فٹ پاتھ پر بچی کو جنم دینے والی بے گھر رومانیہ کی خاتون کو گھردینے کی پیشکش
جمعہ 22 جنوری 2016 09:53
ویٹیکن سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 22جنوری۔2016ء)پوپ فرانسس نے سٹریٹ پیٹرچوک کے سامنے بچی کو جنم دینے والی بے گھر رومانیہ کی خاتون کو گھردینے کی پیشکش کی ہے،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویٹیکن کے ترجمان فیڈریکو لومبارڈی نے بتایا کہ بے گھر رومانیہ کی خاتون پیٹرسکوائر میں فٹ پاتھ پر بچی کو جنم دیا۔
(جاری ہے)
بچی کا نام آئرینی رکھا گیا ہے جس کا ویٹ2.9کلوگرام ہے۔ترجمان نے بتایا کہ پوپ فرانسس کے علم میں یہ بات آنے پر انہوں نے ہدایت کی کہ خاتون کو ایک سال کیلئے رہائشگاہ فراہم کی جائے اور تمام بنیادی ضروریات بھی فراہم کی جائیں
جمعہ 22 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
عمران خان کا پنجاب میں جنگلات کے مسلسل کٹاؤ پر انتہائی تشویش کا اظہار،خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت نہ صرف اپنے جنگلات کی حفاظت بلکہ لاکھوں ایکڑ اراضی پر مشتمل نئے جنگلات لگائے جائینگے،چیئرمین ... مزید
-
پشاور،آئی جی پولیس خیبر پختونخو کی زیر صدارت ریجنل پولیس ا افسران کا اعلیٰ سطحی اجلاس، صوبے میں سیکورٹی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بحث، دہشت گردوں کی جانب سے سافٹ ٹارگٹس کو نشانہ بنانے کو ناکا ... مزید
-
وفاقی حکومت نے گوادر کو ملک کا بڑا شہر قرار دیا ،ملازمین کے ہاؤس رینٹ الاؤنس میں 45 فیصد اضافہ کردیا گیا
-
سپریم کورٹ نے 55 سال بعد دو سوتنوں کے درمیان جائیداد کی تقسیم کا معاملہ حل کرنے بارے مختصر فیصلہ جاری کر دیا،ہمارے معاشرے میں جائیداد بچانے کے لئے بیٹیوں کی شادی تک نہیں کی جاتی اور وہ دلہن بننے کی ... مزید
-
خصوصی بچت سکیم سرمایہ کاری میں134فیصدکمی،قومی بچت سکیموں پرمنافع کی شرحوں میں بارہاکمی نے سرمایہ کاری کومتاثرکیا، سٹیٹ بینک کی رپورٹ کاانکشاف
-
پنجاب حکومت نے لوکل ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا،میئر اور ضلعی چیئرمین کا انتخابی طریقہ کار اب خفیہ رائے شماری کے بجائے ڈویژن کے تحت ہو گا
-
مسلم لیگ ق کے رہنما حلیم عادل شیخ کی عمران خان سے ملاقات ، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ ، سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کے بیٹے کی ضمانت خارج ، نیب نے کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتارکرلیا
-
کراچی،ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 45 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا
-
اٹک،دانش سکول کو دھمکی آمیز خط ،والدین میں خوف و حراس پھیل گیا
-
پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں دس فیصد کمی کردی ،اطلاق 24جنوری سے ہوگا
-
ایبٹ آباد،ٹریفک انسپکٹرجمیل الرحمن کی شاندارکارکردگی، سال2015ء میں5کروڑ74لاکھ روپے کی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرائی
-
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور سرد،دھندکاسلسلہ 5 روزمزیدجاری رہے گا: ڈائرکٹر محکمہ موسمیات
-
شیو سینا نے مدارس میں انگریزی اور ہندی رائج کرنے کا مطالبہ کردیا ، مودی برطانیہ جیسی ہمت دکھائیں مدارس میں اردو اور عربی زبان پر پابندی عائد کریں ، شیو سینا
-
بھارتی یوم جمہوریہ پر نئی دہلی میں دہشتگردی کا ممکنہ خطرہ، ہائی الرٹ جاری ، دہشتگرد وزیراعظم مودی اور مہمان خصوصی صدر فرانسو اولاند کو نشانہ بنا سکتے ہیں،خفیہ ادارے کا انتباہ
-
شامی اور عراقی پناہ گزین مکمل چھان بین کے بعد امریکہ میں داخل ہوسکتے ہیں ، امریکی سینیٹ نے پناہ گزینوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے روکنے کے خلاف بل مسترد کر دیا،بل کے حق میں 55 اور مخالفت میں ... مزید
-
سنگاپور ، انتہا پسند سرگرمیوں میں ملوث 27بنگلہ دیشی باشندے گرفتار
-
پوپ فرانسس کی فٹ پاتھ پر بچی کو جنم دینے والی بے گھر رومانیہ کی خاتون کو گھردینے کی پیشکش
-
ریزرو بینک آف انڈیا نے 30ہزار کروڑ مالیت کے نقلی نوٹ چھاپ دیئے،معاملہ کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی بن گئی
-
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے امام مسجد کا انگریزی سیکھنا ضروری ہے: ڈیوڈ کیمرون
-
جاپان میں ٹوکیو مزار پر دھماکے کے الزام میں جنوبی کوریا کے ایک شہری کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
-
سعودی عرب کی معیشت زبوں حالی کا شکار،رواں سال سعودی عرب کی شرح نمو گزشتہ چودہ سال کی کم ترین سطح پر چلی جائے گی، آئی ایم ایف کی پیشنگوئی
-
آرمی چیف کی افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ٹیلی فونک گفتگو ، افغان قیادت سے چار سدہ حملے کے ذمہ داروں کو ڈھونڈنے اور نشانہ بنانے کیلئے تعاون مانگ لیا ،چار سدہ حملے میں ملوث دہشتگردوں سے افغان سمیں ... مزید
-
نواز شریف چار سدہ واقعہ کی تحقیقات کی نگرانی خود کررہے ہیں ، چارسدہ واقعہ میں ملوث مجرمان کو جلد انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرکے قرار واقعی سزا دی جائے گی ، ترجمان وزیراعظم ہاؤس
-
آپریشن ضرب عضب کے بہترین نتائج سامنے آرہے ہیں ،وزیرا عظم، دہشتگردی اور توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں ، اقتصادی راہداری منصوبے سے دنیا کی نصف کے قریب آبادی مستفید ہوگی، تاپی ... مزید
-
پاکستان اور بھارت کے سیکورٹی ایڈوایزز کے درمیان ملاقات جلد متوقع ،پٹھان کوٹ حملے سے متعلق پاکستان نے بھارت کوہرقسم کی مدد دینے کا فیصلہ کیا ہے، افغانستان سمیت خطے میں امن کے خواہش مند ہیں، چارسدہ ... مزید
-
پاک افغان سرحد کی حفاظت کیلئے ایک لاکھ 83ہزار فوجی تعینات کئے گئے ہیں ، خواجہ آصف ،سرحد پار دونوں اطراف میں ناپسندیدہ عناصر ٹھکانے موجود ہیں ،خطے کی مخصوص جغرافیائی صورتحال کی وجہ سے بارڈر پر غیر ... مزید
-
پاکستان،افغانستان اور امریکہ نے افغا ن امن کیلئے4فریقی میکانزم کو خوش آئند قرار دیا، ابتدائی2اجلاسوں کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار،وزیر اعظم کی ڈیووس میں افغان صدر اور امریکی نائب صدر سے ملاقات، ... مزید
-
شہری علاقوں میں موجود سفارتخانوں اوردفاتر کے خلاف کاروائی کا حکم ، کارروائی میں کسی بااثر اور ذاتی پسند نا پسند پر استثنیٰ نہ دیا جائے ۔ عدالت سب کا احترام کرتی ہے مگر عدالتی حکم اور قانون پر ہر ... مزید
-
خیبر پختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس، چارسدہ واقعہ کی شدید مذمت ،شہداء کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان ، واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی، وفاقی حکومت سے ایف سی کو ملک کے دیگر حصوں ... مزید
-
وزیرداخلہ نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزم خالدشمیم کی میڈیاسے بات چیت کانوٹس لے لیا،ملزم کی اس طرح گفتگوکیس پراثراندازہوسکتی ہے ،کیس کومیڈیاپرسرکس بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،،چوہدری نثار
-
انوشہ رحمان نے آئندہ عام انتخابات میں بائیو میٹرک مشین استعمال کرنے کی نوید سنا دی،نادرا الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تکنیکی حل پر رضا مند ہوگیا ، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کے طریقہ کار سے متعلق تجاویز ... مزید
-
جنوبی وزیرستان میں افغانستان سے میزائل حملہ،6راکٹ داغے گئے،1دکان پرگرنے سے 3افغانی جاں بحق1پاکستانی شدیدزخمی،حملہ سرحدبندکرکے پاک افغان تعلقات کشیدہ کرنے کی سازش ہے،گورنرفوری نوٹس لیں،اہلیان ... مزید
-
وزیردفاع کے متعدد بار بلانے کے باوجود ایوان میں نہ آنے پر سینٹ اجلا س میں آنے پابندی عائد کردی گئی ، خواجہ آصف نے انکے آرمی چیف کے دورہ افغانستان سے متعلق بیان بحث کیلئے عابد شیر علی کو بھیجا کہ وہ ... مزید
-
آصف زرداری کی امریکی حکام سے ملاقاتیں ،شریف حکومت کیخلاف شکا یات کے انبار لگادیئے
-
دہشتگردوں کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت اورتعاون جاری رکھیں گے،چین،باچاخان یونیورسٹی میں دہشتگردحملے کی مذمت
-
محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے اقامہ میں 3 ماہ کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.