سینچورین ٹیسٹ : اے بی ڈویلیئرز منفرد ریکارڈ اپنے نا م کرلیا ،دونوں اننگز میں صفر پر آوٴٹ ہو کر نہ صرف ہیٹ ٹرک مکمل کی بلکہ 104 سالہ منفرد ریکارڈ بھی برابر کردیا،، ڈی ولیئرز اپنے ٹیسٹ کیرئر میں 7 دفعہ صفر پر آوٴٹ ہوئے ہیں،ٹیسٹ کرکٹ میں صفر پرسب سے زیادہ بار آوٴٹ ہونے کا ریکارڈ43 بار ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باوٴلر کورنٹی والش کے پاس ہے
منگل 26 جنوری 2016 09:17
سنچورین(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26جنوری۔2016ء) جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ولیئز نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری میچ کی دونوں اننگز میں صفر پر آوٴٹ ہو کر نہ صرف ہیٹ ٹرک مکمل کی بلکہ 104 سالہ منفرد ریکارڈ بھی برابر کردیا۔سنچورین میں کھیلنے جانے والے آخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی پوزیشن مستحکم نظر آرہی ہے لیکن کپتان ابراہم ڈی ولیئرز پہلی اننگز میں دو گیندیں کھیل کر صفر پراسٹورٹ براڈ کی گیند پر جو روٹ کے ہاتھوں کیچ آوٴٹ ہوئے جبکہ دوسری اننگز میں جیمز اینڈرسن نے ایل بی ڈبلیو آوٴٹ کیا۔
ڈی ولیئرز جنوبی افریقہ کے دوسرے کپتان ہیں جنھیں ایک میچ کی دونوں اننگز میں صفر پر آوٴٹ ہونے کا ریکارڈ حاصل ہے،مایہ ناز بلے باز تیسرے میچ کی دوسری میں اننگز میں 8 گیندوں کا سامنا کرنے کے بعد صفر پر اسٹورٹ براڈ کی وکٹ بن گئے تھے، ڈی ولیئرز اپنے ٹیسٹ کیرئر میں 7 دفعہ صفر پر آوٴٹ ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
اس سے قبل 1912 میں اس وقت کے کپتان لوئس ٹینکریڈ انگلینڈ ہی کے خلاف اوول کے میدان میں دونوں اننگز پر بغیر کوئی رنز بنائے آوٴٹ ہوئے تھے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں صفر پرسب سے زیادہ بار آوٴٹ ہونے کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باوٴلر کورنٹی والش کے پاس ہے، وہ اپنے کیرئر میں 43 دفعہ صفر پر آوٴٹ ہوئے، نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی کرس مارٹن 36، آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باوٴلر گلین میک گراتھ 35 اور آسٹریلیا کے ہی شین وارن 34 دفعہ صفر پر آوٴٹ ہوئے۔جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عبرت ناک شکست کے بعد انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں بھی ناکامی سے دوچارہوئی۔تاہم اے بی ڈی ولیئرز نے ہندوستان کے دورے میں ایک روزہ سیریز میں بطور کپتان مسلسل 3 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی بنایا تھا۔اے بی ڈی ولیئرز نے 105 ٹیسٹ میچوں میں 21 سنچریوں اور 39 نصف سنچریوں کی مدد سے 51.10 کی اوسط سے 8 ہزار 74 رنز بنائے ہیں جہاں ان کا بڑا اسکور 278 رنز ناٹ آوٴٹ ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 26 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ، پریشانی چھوڑ کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے ، شہریار خان،کسی بھی ٹیم کو ملک سے باہر ایڈجسٹ ہونے میں تھوڑا وقت لگتا ہے،ٹیم کے ہارنے کے باوجود شاہد آفریدی کپتان رہیں گے، پی سی بی نے ... مزید
-
ٹرپل ایچ ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے،ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقابلے رائل رمبل میں ٹرپل ایچ نے دفاعی چیمپئن رومن رینز سمیت دیگر 29 ریسلرز کے مقابلے میں یہ کامیابی حاصل کی
-
سینچورین ٹیسٹ : اے بی ڈویلیئرز منفرد ریکارڈ اپنے نا م کرلیا ،دونوں اننگز میں صفر پر آوٴٹ ہو کر نہ صرف ہیٹ ٹرک مکمل کی بلکہ 104 سالہ منفرد ریکارڈ بھی برابر کردیا،، ڈی ولیئرز اپنے ٹیسٹ کیرئر میں 7 دفعہ ... مزید
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف بیسن ریزرو ویلنگٹن پر 26 سال سے ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا،پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں 1990 سے ہر فارمیٹ میں ناقابل شکست تھی اور اسے کسی بھی ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ملاقات ،گیس پاور پلانٹ کے 3 منصوبوں میں قوم کے 112 ارب روپے بچا کر نئی مثال قائم کی ہے،شہبازشریف،حکومت نے منصوبوں میں شفافیت ... مزید
-
دہشت گردی روکنے کیلئے ایک بار پھر سیاسی اور عسکری قیادت کو مل بیٹھنے کی ضرورت ہے،پرویز خٹک،صوبائی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر سو فیصد عمل درآمد کررہی ہے،ملک بھر میں اس کی روح کے مطابق عمل درآمد یقینی ... مزید
-
سینیٹ کمیٹی قانون انصاف کا اجلاس،غلطیوں سے پاک قوانین کی کتب کی اشاعت کا بل 2015 ،کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں اسلام آباد کی منصوبہ بندی اور کمیونٹی سروسز تحریک،یتم لاوارث اور عدم توجہ کا شکار بچوں ... مزید
-
سی ڈی اے نے مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ کو بھی بند کردیا
-
خیبر پختونخوا حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کا اعلان کردیا،ہسپتالوں کے علاوہ تمام سرکاری اداروں میں گیس ہیٹر ‘ گیزر خریدنے پر پابندی ، ٹیلی فون کا غیر ضروری استعمال ختم، ہدایت نامہ،فائیو اسٹار ہوٹلوں ... مزید
-
صحت کا ترقیاتی بجٹ کسی دوسرے منصوبے پر خرچ کرنے کی باتیں محض افواہیں ہیں ،شعبہ صحت کی ترقی اور عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے : خواجہ سلمان رفیق
-
وفاقی وزرا و حکومتی اراکین اسمبلی کی عوامی اجتماعات میں شرکت”پولیس کو بتانا“ لازمی قرار ،بجلی اور گیس کی طویل بندش کیخلاف ممکنہ عوامی غم و غصہ کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ نے ”صاف صاف“ ہدایت نامہ ... مزید
-
اڈیالہ جیل میں میرے شوہر کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں ،اہلیہ خالد شمیم،میرے شوہر نے خط کے ذریعہ آگاہ کیا ہے بیٹا سمیت بیرون ملک چلی جاؤں او ر مرجاوٴں تو خاموشی سے میری تدفین کردی جائے ،پریس کانفرنس
-
چارسدہ ہسپتال زخمیوں کی عیادت کرنے کیلئے گئی تھی،ریحام خان
-
بھارت اور فرانس کے درمیان 36 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا
-
ترک پولیس نے انقرہ میں دس مشتبہ افراد کو داعش میں بھرتیاں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا
-
ایران کے صدر حسن روحانی تین روزہ یورپین دورے کے پہلے مرحلے میں اٹلی روانہ ہو گئے
-
لاؤس ، بم دھماکہ ، 2 چینی شہری ہلاک ، ایک زخمی
-
عراق اور ایران کا دوطرفہ ویزہ فری سفری پروگرام پر تبادلہ خیال
-
تائیوان میں میں سر دی سے ٹھٹھر کر 50افراد ہلاک ،مشرقی ایشیا کے کئی ممالک شدید سر دی کی لپیٹ میں آ گئے ، جنوبی کوریا میں ہوائی اڈے بند ہو جانے کے باعث 60 ہزار سیاح پھنس گئے ،چاپان کے وسیع علاقوں میں برفانی ... مزید
-
داعش نے پیرس پر حملہ کرنے والوں کی ویڈیو جاری کر دی
-
امریکہ ، شمال مشرق ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ ، شدت 7.1 تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا ، چار گھر تباہ
-
جنوبی کوریا کا جاپان اور امریکہ کی اعلی سطحی عسکری قیادت کے ساتھ آئندہ ماہ شمالی کوریا کے جوہری تجربے بارے ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کا اعلان
-
مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ،مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاوٴں گا ، آ رمی چیف،پاک فوج عظیم ادارہ ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوششیں پوری عزم و استقلال کے ساتھ جاری رہیں گی، پاکستان کا قومی ... مزید
-
مجموعی سلامتی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی،چوہدری نثار،نیپ کے تحت حاصل ہونے والی کامیابیاں سیکورٹی اور انٹیلی جنس اداروں سمیت ہماری مسلح افواج کی مسلسل کوششوں اور پارلیمنٹ میں تمام سیاسی جماعتوں ... مزید
-
سیاسی رہنماوٴں کا آرمی چیف کے توسیع نہ لینے کے فیصلے کاخیرمقدم،توسیع کی روایت کوپروان نہیں چڑھناچاہئے،زرداری،راحیل شریف کی عزت قوم کی نظروں میں اوربھی بڑھ گئی،عمران خان
-
قائمہ کمیٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان حلال اتھارٹی بل 2015 کی منظور ی دیدی، بل کی منظوری سے پاکستان کی حلال اشیاء کی برآمدات میں فائدہ ہو گا ،رانا تنویر حسین
-
پاکستان سعودی عرب وایران کے کسی قسم کی ثالثی نہیں کروا رہا۔ عادل الجبیر ،ایران کواپنے ہمسایوں سے متعلق پالیسی اور حکمت عملی بدلنا اور اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کرنا چاےئے ، سعودی وزیرخارجہ ... مزید
-
کوئٹہ،گوادر میں ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5ماہی گیر زخمی
-
این ایف سی کے ذیلی ورکنگ گروپ کا اجلاس ،خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے مختص حصے کی شرح ایک فیصد سے بڑھا کر پانچ فیصد کرنے کا مطالبہ کردیا
-
راحیل شریف کے توسیع نہ لینے کے فیصلہ پر افسوس ہوا ،پرویز مشرف،ان کا ذاتی حق ہے وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں، فیصلوں کی بنیاد سب سے پہلے پاکستان ہونا چاہئے، سانحہ چار سدہ میں را اور افغان خفیہ ایجنسی ملوث ... مزید
-
وزیراعظم کی نیشنل ہیلتھ انشورنس سکیم میں سفارش اور اقربا پروری کا انکشاف
-
لاہور،پنجاب میں درختوں کی کٹائی پرعائدپابندی ختم ، آرڈیننس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.