بھارت سے مسلمانوں سے پاک کرنے کا وقت آگیا،انتہا پسند ہندو رہنما پراچی سادھوی کی نئی دھمکی
جمعرات 9 جون 2016 10:16
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9جون۔2016ء)انتہا پسند ہندو رہنما پراچی سادھوی نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کا وقت آ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی انتہا پسند ہندو اور مسلمانوں کے بارے میں اپنے سخت گیر موقف اور بیانات کی وجہ سے مشہور خاتون رہنما سادھوی پراچی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کا وقت آگیا ہے۔
اس بیان کے بعد سے سوشل میڈیا پر بحث چھڑ چکی ہے۔(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر صارفین کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کیخلاف بیان پر سادھوی پراچی کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ بھارتی حکومت چپ کیوں ہے۔دوسری جانب وشوا ہندو پریشد نے سادھوی پراچی کے اس بیان پر کہا ہے کہ تنظیم مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کے حق میں نہیں ہے اور یہ ممکن بھی نہیں ہے۔ وشوا ہندو پریشد کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارا بھارتی مسلمانوں سے کوئی جھگڑا نہیں ہے۔ ہمارا جھگڑا ان لوگوں سے ہے جو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہیں یا پاکستان کا پرچم لہراتے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 9 جون 2016 کی مزید خبریں
-
فاروق ستار غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں ، انھیں خود کامران فاروقی کے بارے میں آگاہ کیا تھا،ڈی جی رینجرز سندھ
-
راولپنڈی، مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی سیما جیلانی سے پرس چھننے کی کوشش ناکام
-
سپیکر ایسے آدمی کو بولنے کی اجازت ہی نہ دیں جو تمیز کے دائرہ میں نہ رہ سکتا ہو ، اسد عمر
-
پاکستان میں دریائی کارگوسروس کا آغاز، میانوالی میں دریائی پورٹ اور دریائی جہاز بھی تیار
-
لاہور ،غیرت کے نام پر ایک اور لڑکی موت کی بھینٹ چڑھ گئی
-
لاہور ایئرپورٹ پرکسٹم حکام نے عمان سے تعلق رکھنے والے مسافرکوغیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتارکرلیا
-
سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی پاکستان اسٹیل مل اور اسٹیٹ لائف کارپوریشن ی نجکاری نہ کرنے کی سفارش
-
پولیو کے ماحولیاتی نمونوں کا منفی نتیجہ بڑی کامیابی ہے، وزیراعلیٰ پرویز خٹک
-
لاہور ،سانس کی نالی میں دانت پھسنے سے60سالہ خاتون کی حالت غیر ،بعدازاں زندہ بچا لیا گیا
-
پاکستان کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے بھرپور لابنگ شروع ، دفتر خارجہ میں غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ
-
شناختی کارڈ ز کی دوبارہ تصدیق کے عمل کو ہر صورت 6ماہ میں مکمل کیا جائے،چوہدری نثار
-
قومی اسمبلی:رمضان ہو یا عید،بجلی چوروں کو بجلی نہیں ملے گی،خواجہ آصف
-
حکمران اپنی مدت پوری نہیں کر سکیں گے، خیر کی صبح دیکھ رہا ہوں:ڈاکٹر طاہر القادری
-
مریم نواز شریف سے چینی سفیر سن دی ڈانگ کی ملاقات ،وزیراعظم کی خیریت دریافت کی
-
این اے110 کیس:سپریم کورٹ کاگمشدہ ریکارڈتلاش کر کے ایک ہفتہ میں پیش کرنیکا حکم
-
خواجہ آصف نے شیری مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہہ دیا ،سپیکر نے الفاظ اسمبلی کارروائی سے حذف کر دیا
-
فطرہ کی رقم 100روپے فی کس،مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا
-
کلنٹن کے دورے کا مقصد نواز شریف کوپھانسی سے بچانا تھا،سابق وزیراعظم شوکت عزیزکا انکشاف
-
کسٹم انٹیلی جنس نے سابق گورنر پنجا ب غلام مصطفی کھر کے زیر استعمال ایک لینڈ کروز قبضہ میں لے لی
-
را جہ ریاض پیپلز پارٹی چھوڑ نے کے بعد ڈیپرشن کا شکار ہوگئے
-
سعودی عرب کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے کی منظوری
-
جوہری معاہدے سے بھارت امریکہ تعلقات کی نوعیت بدل گئی ،ممبئی حملوں پرامریکہ نے ہماراساتھ دیا، نریندرمودی
-
شام میں ہسپتال پر فضائی حملہ، 15 افراد ہلاک
-
امریکہ کی تاریخ میں خواتین کے تاریخی لمحے تک پہنچانے پر حامیوں کی شکر گزار ہوں ، ہیلری کلنٹن
-
سنگاپور سرکاری دفاتر میں انٹرنیٹ استعمال پر پابندی عائد کردی گئی
-
داعش نے 19 خواتین کو زندہ جلا دیا
-
امریکی نوجوان بیگ میں رکھے مصنوعی دل کے سہارے ڈیڑھ سال زندہ رہا
-
بھارت سے مسلمانوں سے پاک کرنے کا وقت آگیا،انتہا پسند ہندو رہنما پراچی سادھوی کی نئی دھمکی
-
امریکہ : ریپ کے ملزم کو 6ماہ کی سزا ملنے پر عوام شدید برہم ، نئی بحث شروع
-
ترکی : شامی سرحد کے قریب پولیس سٹیشن پر کار بم حملہ ، تین افراد ہلاک،20زخمی
-
افغانستان :12 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کردیا
-
سب اندازے غلط، غیرملکی ورکرزکی تعداد کم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:سعودی عرب
-
جنید خان نے انگلینڈ کیلئے کھیلنے سے متعلق میڈیا رپورٹس مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.