خطے کی صورتحال،امریکی کردار پر پالیسی گائیڈلائنز کیلئے سینیٹ کمیٹی کا اجلاس
ایف 16 کی خریداری میں رکاوٹ،امریکی کانگرس اراکین کی پاکستان کیخلاف بیان بازی کے بعد ضروری ہے کہ خارجہ پالیسی پر تفصیل سے بات کی جائے،رضا ربانی گریٹر ایشیاء کی بات کرنی ہوگی پہلی مرتبہ عالمی سطح پر مودی پر تنقید ہو رہی ہے، چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار کیا ہے،مشاہد حسین سید ملک میں اداروں کے درمیان تعلقات کی نئی گائیڈ لائنز مرتب کرنی چاہیں،فرحت اللہ بابر،دانشمندانہ طرز عمل اختیار کرنے کی ضرورت ہے،چوہدری تنویراور دیگر کااظہار خیال
جمعرات 21 جولائی 2016 10:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جولائی۔2016ء ) خطے کی نئی ابھرتی ہوئی صورتحال اور علاقائی سطح پر امریکہ کے کردار کے حوالے سے پالیسی ، گائیڈلائنز تیار کرنے کیلئے سینیٹ کے پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس بدھ کو کمیٹی کے سربراہ و چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کی زیر صدارت سینیٹ کے ہال میں منعقد ہواجس میں اراکین نے علاقائی صورتحال اور خاص طور پر پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے اپنا ابتدائی نقطہ نظر کمیٹی کے سامنے پیش کیا ۔
چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا کہ خطے کی ابھرتی ہوئی صورتحال، ڈو مور منترا میں اضافہ ایف سولہ طیاروں کی خریداری میں رکاوٹ اور حال ہی میں امریکی کانگرس کے اراکین کی جانب سے پاکستان کے خلاف بیان بازی کے بعد ضروری ہوگیا تھا کہ ایسا اقدام اٹھایا جائے جس سے خارجہ پالیسی پر تفصیل سے بات ہو سکے ، انہوں نے کہا کہ سینیٹ کی خارجہ امور اور دفاع کی کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس بھی منعقد کیے گئے اور دونوں کمیٹیوں نے انتہائی مثبت انداز میں کام کیا ہے انہوں نے مقررہ وقت میں رپورٹس دینے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹ سینیٹر مشاہد حسین سید اور سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کی چیئرپرسن سینیٹر مسز نزہت صادق کی تعریف کی ، انہوں نے کہا کہ ماضی میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی میں پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے سفارشات مرتب کی تھیں اور اس وقت مشترکہ اجلاس سے ان سفارشات کو منظور کرایا گیا تھا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 21 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
انگلینڈ کے سابق کاوٴنٹی کرکٹر ٹام ایلن نے ٹوریج پل سے دریا میں کود کر خودکشی کر لی
-
برطانوی صحافی مظہر محمود کو جلد سزا سنائے جانے کا امکان
-
50 سے زائد ریسلرز کا ڈبلیو ڈبلیو ای کے خلاف مقدمہ
-
تحریک انصاف کی طاہرالقادری کوحکومت کیخلاف تحریک میں شمولیت کی دعوت
-
میری حافظ محمد سعید کے ہمراہ تصویر شائع ہو گئی تو امریکیوں نے مجھے دو مرتبہ جہاز سے اتارکر توہین کی،شیخ رشید احمد
-
تین ڈی ایم سیز سے کچرا اٹھانے کا کام چینی کمپنی کو دینے کی منظوری
-
جعلی نمبر پلیٹس کے خاتمے کیلئے موٹر وہیکل آرڈی نینس جاری
-
جنوبی وزیرستان کے اپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی شروع ہوگئی
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور وٹو سے ارباب غلام رحیم اور سعید اکبر خان نوانی کی اہم ملاقات
-
رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ ہونے پر تمام ونگز کو چھاپوں سے روک دیا گیا
-
مارکیٹ میں زیادہ ریفائن پٹرول متعارف کرانے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال
-
پانامہ لیکس ،تحریک انصاف کا 7 اگست سے ملک گیر تحریک کا اعلان
-
آزاد کشمیر انتخابات: 41حلقوں میں ”دنگل“ آج ہوگا،423امیدوارآمنے سامنے
-
وزیر اعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس(کل) طلب کر لیا
-
ایکنک نے 77ارب 65 کروڑ روپے کے 6 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی
-
اویس شاہ نے بازیابی کے بعد پولیس کی تحقیقاتی کمیٹی کو اپنا بیان قلمبند کرادیا اغوا کار پشتو زبان یا کوئی اور زبان بولتے تھے جس کی سمجھ نہیں آتی تھی،ملزمان نے کراچی سے نکلنے کی کوشش کی لیکن سخت سیکیورٹی ... مزید
-
”بھارت کشمیر سے فوج نکال کر علی گیلانی کا 4نکاتی فارمولا تسلیم کرے“
-
عدا لتی حکم کے با وجود پرویز مشرف کی تمام جائیدادیں ضبط نہیں ہوسکتیں
-
نیب کا امیر حیدر ہوتی‘ مظہر الحق کیخلاف کرپشن مقدمات بند کرنے کا فیصلہ
-
بھارت مذاکرات یا ثالثی سے مسئلہ کشمیر فوری حل کرے،کشمیر کمیٹی
-
خطے کی صورتحال،امریکی کردار پر پالیسی گائیڈلائنز کیلئے سینیٹ کمیٹی کا اجلاس
-
کوئٹہ ،پاکستان اور ایرانی حکام کا ویزہ پالیسی نر م کر نے کا اصولی فیصلہ
-
بھارت نے کنٹرول لائن کے ساتھ 460 کلومیٹر کانٹے دار تار لگالی،زاہد حامد
-
بھارت نے وعدے توڑکرکشمیریوں کااعتمادکھودیا،چدم بھرم
-
پاکستانی نوجوان کی چینی خاتون سے انتہائی شرمناک حرکت، قوم کو شرمندہ کردیا
-
ترکی میں فوجی ٹینک کے سامنے لیٹنے والے بہادر نوجوان کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں
-
ترکی میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، فتح اللہ گولن کو ہمارے حوالے نہ کرنے کا امریکی فیصلہ غلط ہوگا، ترک صدر کا عرب ٹی وی کو انٹرویو
-
بھارت کا ایٹمی عدم پھیلاوٴ کے معاہدے پر دستخط سے انکار
-
ڈھائی سو سے زائد لاپتہ نوجوانوں کی تلاش جاری ہے، بنگلہ دیشی پولیس
-
ایک سو جہادی روزانہ شام پہنچ رہے ہیں ہیں: فرانسیسی خفیہ ادارہ
-
لیبیا میں تین فرانسیسی فوجیوں کی ہلاکت
-
عالمی لاجسٹکس کمپنیاں چینی فضاوٴں میں کاروباری جنگ لڑیں گی
-
ناکام بغاوت: ترکی کا اسرائیل سے اظہار تشکر
-
برطانیہ میں روا ں ہفتے غیر معمولی گرمی،20 جولا ئی برطانیہ میں سال کا اب تک کا گرم ترین دن تھا ،گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشن گوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.