حطار میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی گیس چوری پکڑی گئی
ایف آئی اے کا محکمہ سوئی گیس کے ساتھ مل کر الفضل کیمیکل ٹریڈرز فیکٹری پر چھاپہ،ایم این اے بابر نواز خان کی جانب سے حطار و شادی کے ممبران اور راجہ ایاز کی شکایات پر ایف آئی اے کو متعلقہ فیکٹری کی گیس چوری کے خلاف کاروائی کی درخواست
بدھ 2 نومبر 2016 10:58
حطار(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2نومبر۔2016ء)حطار میں ایف آئی اے کی ٹیم کا چھاپہ خیبر وولن مل میں الفضل کیمیکل ٹریڈرز کے نام سے چلنے والی فیکٹری میں گیس چوری کا پاکستان کی تاریخ میں بڑی چوریوں میں سے ایک چوری. 8 انچ قطر گیس پائپ لائن سے 2 انچ اور شادی حطار گاوں کی لائن سے 2 غیر قانونی کنکشن ،2،2 انچ کے پکڑے گئے۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نعیم خان، انسپکٹر یاسر عرفات اور ایس ایچ او ایف آئی اے خالد سلیم مروت اے ایس آئی حسن ملک ہمراہ اپنی ٹیم اور محکمہ سوئی گیس سید احسن الیاس انجینیئر ڈسٹربیوشن اورر جلال خان انجینئرنگ میٹرنگ بمعہ گیس عملہ کے ہمراہ الفضل کیمکل ٹریڈرز پر چھاپہ مارا گیا۔
ایک شخص فضل واحد نامی گرفتار کیا گیا جبکہ باقی انتظامیہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔(جاری ہے)
گیس چوری کی یہ خبر علاقہ میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس سے اہل علاقہ میں روڈ پر جمع ہوگئے. اہلیان شادی حطار کا کہنا تھا گیس پریشر اکثر ان دنوں کم ہوجاتا یا بالکل گیس بند ہو جاتی جسکی کی محکمہ سوئی بارہا شکایت کی گئی. ایف آئی اے ٹیم اور محکمہ سوئی گیس کی اس کاروائی پر علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
تفصیلات کے مطابق گذرشتہ روز دن 12 بجے ایف آئی اے اور سوئی گیس کے عملے نے خیبر وولن مل میں قائم الفضل کیمیکل ٹریڈرز میں پہنچے تو سیکیورٹی اہکار نے مین گیٹ بند کر دیا اور اندر آنے سے منع کر دیا اور بعد ازاں پولیس کے آنے پر انتطامیہ کے ساتھہ ہاتھا پائی ہوئی جس سے مرکزی ملزم مبینہ مالک ہاشم خان سکنہ پشاور فیکٹری کے عقبی دروازے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ایف آئی اے ٹیم نے اپنی کاروائی شروع کی تو اندر سے 20 فٹ گہری 100 فٹ لمبی سرنگ برامد ہوئی جو کہ مین حطار ہریپور روڈ کو انڈت گراوند کراس کر کے 2 ، 2 انچ کے 2 کنکشن غیر قانونی پکڑے گئے جبکہ 1 غیر قانونی کنکشن شادی گاوں کی لائن سے پکڑا گیا۔ اس موقع پر ویلج کونسل شادی کے نائب ناظم ملک ساجد ، کونسلر سید حبیب شاہ اور نوجوان کونسلر ملک وقار ، نائب ناظم ملک عبدالقیوم ، ملک عاصم ناظم ، شیخ اعجاز اور دیگر معززین علاقہ نے صحافیوں اور ایف آئی اے کے دپٹی دائریکٹر سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان چوروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے بے شک اس میں ہمارا کوئی بلدیاتی نمائندہ یا کوئی اور سیاسی شخصیت ہی ملوثکیوں نہ ہو تاکہ اور کوئی اس طرح کی کوئی گنہونی حرکت نہ کرے اور ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ ملکی وسائل ذائع ہونے سے بچایا جائے اور حطار اندسٹریل اسٹیٹ میں چلنے والی فیکٹریوں پر بھی کڑی نظر رکھی جائے اس فیکٹری انتطامیہ نے اہلیان شادی و حطار کے لوگوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔جبکہ زیر زمین بنکر میں بھی چوری کی بجلی استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بنکرز میں انرجی سیور لگے ہوئے تھے۔جبکہ کھدائی کے لئے ہیوئی مشینری ایکسویٹر منگوائی گئی۔20 کڑوڑ سے زائد کا محکمہ سوئی گیس کو نقصان دے چکے ہیں ان کا گیس کنکشن 2008 میں 2 کڑوڑ کے ڈیفالٹر ہونے پر منقطع کیا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 2 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
پی ٹی آئی کا آ ج اسلام آباد میں جلسہ،پنجاب حکومت کا برہان انٹر چینج پر رکاوٹیں فوری ختم نہ کرنے کا فیصلہ
-
عمران خان صوبے کے حقوق کیلئے لڑیں گے تو انہیں اپنا کپتان مان لوں گا، اسفندیار ولی
-
عمران خان کے بعد بلاول بھٹو نے حکومت کیخلاف واقعی تحریک شروع کی تو کامیاب ہوسکتے ہیں، میں ساتھ دونگا ، نبیل گبول
-
حطار میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی گیس چوری پکڑی گئی
-
کراچی، دہشت گردوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق کیس
-
شیخ رشید نے جس طرح گاڑی پر چڑھ کر سگار لگایا انکا ایکسٹرا فین بن گیا ہوں ،عمران خان
-
شیخ رشید بہادر نکلنے لیکن ان کے اتحادی چھپ گئے،خواجہ آصف
-
نئی دہلی میں امریکی سفارتخانے میں دہشتگردحملے کاانتباہ
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے ابتدائی سروے میں ہیلری کلنٹن پر سبقت حاصل کرلی
-
داعش نے موصل میں 40 افراد کو قتل کرکے ہزاروں کو یرغمال بنالیا
-
رولز روئس پر بھارتی ایجنٹ کو رشوت دینے کا الزام
-
سعودی فرمانروا نے اہم سرکاری عہدیداروں کو سبکدوش کردیا، بڑے پیمانے پر تقرریاں
-
سزائے موت پر محدود عمل درآمد کا سوچ رہے ہیں، ترک وزیراعظم
-
موزمبیق میں چار ٹانگوں والے بچے کی پیدائش
-
عراقی افواج کو بڑی کامیابی ، دولت اسلامیہ کے آخری گڑھ موصل میں داخل
-
وائٹ ہاوٴس کے مکین،موسیقی کی دھنوں پرجھوم اٹھے
-
پانامہ لیکس :سپریم کورٹ نے حکومت اور اپوزیشن سے ٹی او آرز مانگ لئے
-
تحریک انصاف کا2 نومبر کو دھرنا موخر کرنے کا اعلان
-
کسی کو فتح یا شکست نہیں پاکستان کی جیت ہوئی،چوہدری نثار
-
گڈانی میں شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہاز میں دھما کے، آگ لگنے سے جھلس کر ہلاکتوں کی تعداد14 ہو گئی،55 سے زائد زخمی
-
چوہدری نثار کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات
-
احتجاج کی کامیابی پر تمام کارکنان (آج) پریڈ گراؤنڈ پہنچیں اور جشن منائیں ، ظالموں کا سورج غروب ہو رہاہے ، پرویز خٹک دیگر رہنماؤں کے ساتھ 10 گھنٹے آنسو گیس برداشت کرتے رہے ان کو خراج تحسین پیش کریں ... مزید
-
کنٹرول لائن پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ اور ہلاکتیں ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
-
پلی بار گین کے نتیجے میں دھرنے کو اظہار تشکر میں تبدیل کردیا گیا، رحمان ملک
-
پرویز خٹک کا آج صبح دس بجے یوم تشکر منانے کے لیے اسلام آباد روانہ ہونے کا اعلان
-
میرے پاس تبصرہ کیلئے انا اللہ وانا الیہ راجعون سے بہتر الفاظ نہیں:ڈاکٹر طاہر القادری
-
وزیراعظم پانامہ معاملے کا جلد حل ،عدالت کے سامنے سرینڈرکرتے ہیں،خواجہ آصف
-
وزیراعظم سمیت800 ملزمان کیخلاف پانامہ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.