کراچی، دہشت گردوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق کیس
سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم، انیس قائم خانی، روٴف صدیقی اور عثمان معظم کی ضمانت منظور کرلی
بدھ 2 نومبر 2016 10:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2نومبر۔2016ء)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے دہشت گردوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق کیس میں ڈاکٹر عاصم، انیس قائم خانی، روٴف صدیقی اور عثمان معظم کی ضمانت منظور کرلی۔عدالت میں ملزمان کے وکلا کا کہنا تھا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چاروں ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔
وکلا نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم، انیس قائم خانی، عثمان معظم اور روٴف صدیقی پر الزامات بے بنیاد ہیں۔وکلا کا کہنا تھا کہ ہمارے موکلوں نے ڈاکٹر عاصم کو کسی بھی دہشت گرد کے علاج کے لیے فون نہیں کیا تھا۔عدالت میں موجود سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم کو طبی بنیادوں پر ضمانت دے دی جائے جبکہ انیس قائم خانی، روٴف صدیقی اور عثمان معظم کی ضمانت کی مخالفت کی گئی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 2 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
پی ٹی آئی کا آ ج اسلام آباد میں جلسہ،پنجاب حکومت کا برہان انٹر چینج پر رکاوٹیں فوری ختم نہ کرنے کا فیصلہ
-
عمران خان صوبے کے حقوق کیلئے لڑیں گے تو انہیں اپنا کپتان مان لوں گا، اسفندیار ولی
-
عمران خان کے بعد بلاول بھٹو نے حکومت کیخلاف واقعی تحریک شروع کی تو کامیاب ہوسکتے ہیں، میں ساتھ دونگا ، نبیل گبول
-
حطار میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی گیس چوری پکڑی گئی
-
کراچی، دہشت گردوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق کیس
-
شیخ رشید نے جس طرح گاڑی پر چڑھ کر سگار لگایا انکا ایکسٹرا فین بن گیا ہوں ،عمران خان
-
شیخ رشید بہادر نکلنے لیکن ان کے اتحادی چھپ گئے،خواجہ آصف
-
نئی دہلی میں امریکی سفارتخانے میں دہشتگردحملے کاانتباہ
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے ابتدائی سروے میں ہیلری کلنٹن پر سبقت حاصل کرلی
-
داعش نے موصل میں 40 افراد کو قتل کرکے ہزاروں کو یرغمال بنالیا
-
رولز روئس پر بھارتی ایجنٹ کو رشوت دینے کا الزام
-
سعودی فرمانروا نے اہم سرکاری عہدیداروں کو سبکدوش کردیا، بڑے پیمانے پر تقرریاں
-
سزائے موت پر محدود عمل درآمد کا سوچ رہے ہیں، ترک وزیراعظم
-
موزمبیق میں چار ٹانگوں والے بچے کی پیدائش
-
عراقی افواج کو بڑی کامیابی ، دولت اسلامیہ کے آخری گڑھ موصل میں داخل
-
وائٹ ہاوٴس کے مکین،موسیقی کی دھنوں پرجھوم اٹھے
-
پانامہ لیکس :سپریم کورٹ نے حکومت اور اپوزیشن سے ٹی او آرز مانگ لئے
-
تحریک انصاف کا2 نومبر کو دھرنا موخر کرنے کا اعلان
-
کسی کو فتح یا شکست نہیں پاکستان کی جیت ہوئی،چوہدری نثار
-
گڈانی میں شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہاز میں دھما کے، آگ لگنے سے جھلس کر ہلاکتوں کی تعداد14 ہو گئی،55 سے زائد زخمی
-
چوہدری نثار کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات
-
احتجاج کی کامیابی پر تمام کارکنان (آج) پریڈ گراؤنڈ پہنچیں اور جشن منائیں ، ظالموں کا سورج غروب ہو رہاہے ، پرویز خٹک دیگر رہنماؤں کے ساتھ 10 گھنٹے آنسو گیس برداشت کرتے رہے ان کو خراج تحسین پیش کریں ... مزید
-
کنٹرول لائن پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ اور ہلاکتیں ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
-
پلی بار گین کے نتیجے میں دھرنے کو اظہار تشکر میں تبدیل کردیا گیا، رحمان ملک
-
پرویز خٹک کا آج صبح دس بجے یوم تشکر منانے کے لیے اسلام آباد روانہ ہونے کا اعلان
-
میرے پاس تبصرہ کیلئے انا اللہ وانا الیہ راجعون سے بہتر الفاظ نہیں:ڈاکٹر طاہر القادری
-
وزیراعظم پانامہ معاملے کا جلد حل ،عدالت کے سامنے سرینڈرکرتے ہیں،خواجہ آصف
-
وزیراعظم سمیت800 ملزمان کیخلاف پانامہ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.