بھارت :8 قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلہ میں مارنے کا معاملہ پولیس کے گلے کی ہڈی بننا شروع ہوگیا
پورے ہندوستان مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، شاہی امام سید احمد بخاری بھی سخت مشتعل ، سکیورٹی اداروں پر شدید تنقید
ہفتہ 5 نومبر 2016 11:35
نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5نومبر۔2016ء )بھارت میں گذشتہ دنوں کالعدم تنظیم ”سیمی“ کے 8قیدیوں کو جیل سے نکال کر” جعلی پولیس مقابلے “ میں مارے جانے کے خلاف پورے ہندوستان مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے ، ان 8مسلمان نوجوانوں کی شہادت نے ہندوستان کے شاہی امام سید احمد بخاری کو بھی سخت مشتعل کر دیا ہے ،انہوں نے 8نوجوانوں کی شہادت پر بھارتی سیکیورٹی اداروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور نام نہاد بھارتی جمہوریت اور یہاں اقلیتیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر کئی سوالیہ نشان اٹھا دیئے ہیں۔
ہندوستان کے شاہی امام سید احمد بخاری کالعدم مسلم تنظیم ”سیمی “ کے 8نوجوان قیدیوں کے” مبینہ اِن کاوٴنٹر “ کو شدید ہدف تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھوپال کے محافظو ں نے اقلیتی فرقے کے 8افراد کو ماورائے عدالت قتل کر کے حساس دل رکھنے والے تمام انسانوں کو شدید تکلیف پہنچائی ہے،پورے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف شدید اشتعال انگیزی کاماحول بنایا جارہا ہے، ملک کا سماجی ، اقتصادی اورسیاسی نظام ایک زبردست کشمکش اور اتھل پتھل سے دوچارہے،آج انڈیا عجیب نازک دورسے گزررہاہے،ہرفرقے اورطبقے کے لوگ ایک عجیب وغریب ذہنی الجھن میں مبتلا ہیں،ایسامحسوس ہوتاہے کہ مزید کچھ ہونے والاہے،مگریہ نہیں معلوم کہ جوہونے والاہے وہ کیاہوگا؟ملک ایسے لمحات سے گزررہاہے جن لمحات میں بڑی بڑی تبدیلیاں آتی ہیں اورحالات ایساپلٹاکھاتے ہیں کہ زندگی کے دھارے بدل جاتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 5 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
رائے ونڈ،تبلیغی اجتماع کا اجتماع ،،جمعة المبارک کا خطبہ حضرت مولانا مفتی جمیل احمد نے دیا ، حاجی عبدالوہاب صاحب کا مندوبین سے روح پرور خطاب
-
سینٹ اجلاس، حوصلہ رکھیں ،کچھ نہیں ہوتا،رحمان ملک نے پرویز رشید کی نشست پر جا کر انہیں تھپکی دی
-
پیپلزپارٹی کے 4 مطالبات بے ھنگم ہیں، شیخ رشید
-
شادی سے قبل خون کی سکریننگ کرانیکا بل
-
عمران خان کا دھرنا سیاسی نہیں بلکہ مارشل لاء کیلئے تھا،غلام بلور
-
لسبیلہ،شپ بریکنگ یارڈ گڈانی میں ناکارہ بحری جہاز کو لگنے والی آگ چوتھے روز بجھا دی گئی،ایک اور محنت کش کی لاش برآمد،ہلاکتوں کی تعداد20سے تجاوز کرگئی
-
لاہور میں رواں سال 96 سے زائد خواتین قتل
-
30 ارب ہرجانہ کیس ،عدالت نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کو نوٹس جاری کر دیا
-
برطانیہ میں شہزادہ ’سائیکلنگ‘ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا
-
برطانیہ ،معمر کراٹے ماسٹر کی بہادری ،چوری کی واردات ناکام
-
سپر مون دیکھنے کی تیاری کرلیں
-
’سعودی عرب اور ترکی کو خون میں نہلادو‘
-
بھارت :8 قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلہ میں مارنے کا معاملہ پولیس کے گلے کی ہڈی بننا شروع ہوگیا
-
روس نے امریکی اداکار سٹیون سیگل کو روسی شہریت دیدی
-
افغانستان: باراتیوں کا قافلہ سڑک کنارے پڑے بم کی زد میں آگیا
-
چینی پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے کو خوفناک حادثے سے بچا لیا
-
برطانیہ کی فرسٹ ڈپٹی میئر پر مسلمان خاتون سے بدسلوکی کرنے پر جرمانہ عائد
-
بھارت: نابالغ طالبات کی آبروریزی، ہیڈ ماسٹر سمیت 11 افراد گرفتار
-
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو چین سے مقامی کرنسی میں تجارت کی اجازت
-
ترقی کے سفر میں رکاوٹیں ڈالنے وا لے ہمیشہ ناکام ہونگے ، کوئی گالی دینے والا آپ کا لیڈر نہیں ہو سکتا، نوازشریف
-
میاں صاحب ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو جو بھی نقصان ہوگا وہ آپ کا ہوگا‘ بلاول بھٹو کا انتباہ
-
شہر قائد میں دہشت گرد پھر متحرک ،مختلف علاقوں میں فائرنگ ، اہلسنت و الجماعت کے تین کارکنان 5 افراد جاں بحق ،دو زخمی ، خوف و ہراس پھیل گیا
-
پاکستان کا ایک بارپھراقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیرکے فوری حل کامطالبہ
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کی چین کے وزیردفاع سے ملاقات
-
عمران خان کی ڈاکٹر بابر اعوان سے ملاقات، پانامااور سکیورٹی لیکس کا جائزہ لیا
-
کسی بھی پارلیمنٹرین کے خلاف تحقیقات پارلیمنٹ کی سطح پر ہونی چاہیے ،چیئرمین سینیٹ
-
نوازشریف کے اثاثے منجمد کئے جائیں ،پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہیومن رائٹس کاامریکی اٹارنی جنرل کو خط
-
سندھ کے نئے رہنماسے کہتاہوں برخوردارچارپائی سے نیچے بھی دیکھو،سعدرفیق
-
سینٹ،اپوزیشن کی تحریک انصاف کے احتجاج پر لاٹھی چارج،شیلنگ ،تشدد اور گرفتاریوں پر حکومت پر کڑی تنقید
-
گورنر سندھ اور کور کمانڈر فائیو کور لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات
-
ایف سی اور پنجاب پولیس کے لئے انعامات اور مراعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.