عمران خان کا دھرنا سیاسی نہیں بلکہ مارشل لاء کیلئے تھا،غلام بلور
پرویز خٹک نے پختونوں کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی، سی پیک میں خیبرپختونخواکے تحفظات دور نہ کئے گئے تو ہم بھی سڑکوں پر نکل آئینگے سی پیک پاکستان کا نہیں بلکہ چین اور پنجاب کو منصوبہ ہے اس لئے اسے پنجاب چائینہ کاریڈور سمجھتا ہوں،میڈیا بریفنگ
ہفتہ 5 نومبر 2016 11:13
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5نومبر۔2016ء)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان کا دھرنا سیاسی نہیں بلکہ مارشل لاء کیلئے تھا،پرویز خٹک نے پختونوں کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی۔ سی پیک میں خیبرپختونخواکے تحفظات دور نہ کئے گئے تو ہم بھی سڑکوں پر نکل آئینگے، سی پیک پاکستان کا نہیں بلکہ چین اور پنجاب کو منصوبہ ہے اس لئے اسے پنجاب چائینہ کاریڈور سمجھتا ہوں۔
پشاور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہا کہ اسلام آباد بند کرنے کا مقصد مارشل لاء کیلئے راستہ ہموار کرنا تھا ، پرویز خٹک نے پختونوں کو قربانی کا بکرابنانے کی کوشش کی جسے نواز حکومت نے ناکام بنادیا، عمران خان وزیراعظم بننے کیلئے پختونوں کو استعما ل کررہے ہیں، دھرنے کے ذریعے پانچویں مرتبہ مارشل لاء کیلئے راستہ ہموار کیا جارہا تھا پاکستان بننے سے اب تک چار مرتبہ مارشل لاء لگ چکے ہیں جبکہ بھارت میں ابھی تک ایک بھی مارشل لاء نہیں لگا، جب ہم نے بھارت سے جنگ کی مخالفت اور بنگلہ دیش کے حق میں بات کی تو ہماری پارٹی کو غدار کہا گیا اور اسے ختم کرنے کی بھر پور کوشش کی گئی لیکن عوامی پارٹی ہونے کی وجہ سے ابھی تک اسے ختم نہیں کیاجاسکا، ماضی میں اے این پی کے قائدین کی باتیں مانیں جاتیں تو آج ہم چین کے مقابلے میں ہوتے، پاکستان کو ہمیشہ مارشل لاء نے نقصان پہنچایا ہے جمہوری حکومتوں کے دور میں کبھی جنگ نہیں ہوئی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 5 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
رائے ونڈ،تبلیغی اجتماع کا اجتماع ،،جمعة المبارک کا خطبہ حضرت مولانا مفتی جمیل احمد نے دیا ، حاجی عبدالوہاب صاحب کا مندوبین سے روح پرور خطاب
-
سینٹ اجلاس، حوصلہ رکھیں ،کچھ نہیں ہوتا،رحمان ملک نے پرویز رشید کی نشست پر جا کر انہیں تھپکی دی
-
پیپلزپارٹی کے 4 مطالبات بے ھنگم ہیں، شیخ رشید
-
شادی سے قبل خون کی سکریننگ کرانیکا بل
-
عمران خان کا دھرنا سیاسی نہیں بلکہ مارشل لاء کیلئے تھا،غلام بلور
-
لسبیلہ،شپ بریکنگ یارڈ گڈانی میں ناکارہ بحری جہاز کو لگنے والی آگ چوتھے روز بجھا دی گئی،ایک اور محنت کش کی لاش برآمد،ہلاکتوں کی تعداد20سے تجاوز کرگئی
-
لاہور میں رواں سال 96 سے زائد خواتین قتل
-
30 ارب ہرجانہ کیس ،عدالت نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کو نوٹس جاری کر دیا
-
برطانیہ میں شہزادہ ’سائیکلنگ‘ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا
-
برطانیہ ،معمر کراٹے ماسٹر کی بہادری ،چوری کی واردات ناکام
-
سپر مون دیکھنے کی تیاری کرلیں
-
’سعودی عرب اور ترکی کو خون میں نہلادو‘
-
بھارت :8 قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلہ میں مارنے کا معاملہ پولیس کے گلے کی ہڈی بننا شروع ہوگیا
-
روس نے امریکی اداکار سٹیون سیگل کو روسی شہریت دیدی
-
افغانستان: باراتیوں کا قافلہ سڑک کنارے پڑے بم کی زد میں آگیا
-
چینی پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے کو خوفناک حادثے سے بچا لیا
-
برطانیہ کی فرسٹ ڈپٹی میئر پر مسلمان خاتون سے بدسلوکی کرنے پر جرمانہ عائد
-
بھارت: نابالغ طالبات کی آبروریزی، ہیڈ ماسٹر سمیت 11 افراد گرفتار
-
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو چین سے مقامی کرنسی میں تجارت کی اجازت
-
ترقی کے سفر میں رکاوٹیں ڈالنے وا لے ہمیشہ ناکام ہونگے ، کوئی گالی دینے والا آپ کا لیڈر نہیں ہو سکتا، نوازشریف
-
میاں صاحب ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو جو بھی نقصان ہوگا وہ آپ کا ہوگا‘ بلاول بھٹو کا انتباہ
-
شہر قائد میں دہشت گرد پھر متحرک ،مختلف علاقوں میں فائرنگ ، اہلسنت و الجماعت کے تین کارکنان 5 افراد جاں بحق ،دو زخمی ، خوف و ہراس پھیل گیا
-
پاکستان کا ایک بارپھراقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیرکے فوری حل کامطالبہ
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کی چین کے وزیردفاع سے ملاقات
-
عمران خان کی ڈاکٹر بابر اعوان سے ملاقات، پانامااور سکیورٹی لیکس کا جائزہ لیا
-
کسی بھی پارلیمنٹرین کے خلاف تحقیقات پارلیمنٹ کی سطح پر ہونی چاہیے ،چیئرمین سینیٹ
-
نوازشریف کے اثاثے منجمد کئے جائیں ،پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہیومن رائٹس کاامریکی اٹارنی جنرل کو خط
-
سندھ کے نئے رہنماسے کہتاہوں برخوردارچارپائی سے نیچے بھی دیکھو،سعدرفیق
-
سینٹ،اپوزیشن کی تحریک انصاف کے احتجاج پر لاٹھی چارج،شیلنگ ،تشدد اور گرفتاریوں پر حکومت پر کڑی تنقید
-
گورنر سندھ اور کور کمانڈر فائیو کور لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات
-
ایف سی اور پنجاب پولیس کے لئے انعامات اور مراعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.