کراچی ،طیارہ حادثہ کی اطلاع کے فوری بعد جنید جمشید کی رہائش گاہ میں دوستوں ،احبابوں اور رشتہ داروں کا تانتا بند گیا

جمعرات 8 دسمبر 2016 11:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8دسمبر۔2016ء) پی آئی اے طیارے کوحادثہ پیش آنے کی اطلاع ملنے کے فوری بعد معروف نعت خواں جنید جمشید کی کراچی میں واقع رہائش گاہ میں دوستوں ،احبابوں اوررشتہ داروں کا تانتا بند گیا ۔

(جاری ہے)

لوگوں کی بڑی تعداد ان کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہو گئی ۔جنید جمشید کے بزنس پارٹنر محمد عالم کے مطابق ان کا جنید جمشید سے دن روز قبل رابطہ ہوا تھا اور انہوں نے اپنی مصروفیت کے بارے میں بتایا تھا ۔

متعلقہ عنوان :