ایف 9- پارک میں دوست ملک چین کی جانب سے فراہم کردہ سولر لائٹ پلانٹ کی قلیل مدت میں تنصیب قابل ستائش ہے، اسحاق ڈار
منصوبے سے پارک میں استعمال ہونے والی بجلی کو کم خرچ بنایا جائے گا ، ایف 9- پارک میں چین کی جانب سے فراہم کیے جانے والے سولر لائٹ پلانٹ کی تنصیب کے افتتاح کے موقع پر خطاب
جمعہ 16 دسمبر 2016 11:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2016ء)ایف 9- پارک میں دوست ملک چین کی جانب سے فراہم کیے جانے والے سولر لائٹ پلانٹ کی قلیل مدت میں تنصیب قابل ستائش ہے۔ اس منصوبے سے پارک میں استعمال ہونے والی بجلی کو کم خرچ بنایا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے خزانہ ،سینٹر محمد اسحاق ڈار نے ایف 9- پارک میں چین کی جانب سے فراہم کیے جانے والے سولر لائٹ پلانٹ کی تنصیب کے افتتاح کے موقع پر کیا۔
تقریب میں میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز اور چین کے پاکستان میں سفیر سن ویلڈونگ بھی موجود تھے۔ایف 9- پارک میں چین کی طرف سے فراہم کردہ سولر لائٹ منصوبے کی قلیل مدت میں تکمیل پر وفاقی وزیر برائے خزانہ سینٹر اسحٰق ڈار نے سی ڈی اے کو مبارکباد بھی دی اور عوامی جمہوریہ چین کی حکومت کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے 33.1 کروڑ رین مینبی (4.8 کروڑامریکی ڈالرز) کی مالی معاونت سے 0.85 میگا واٹ کے حامل منصوبے کو فراہم کیا جس سے بجلی پر خرچ ہونے والے اخراجات میں بھی کمی لائی جا سکے گی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 16 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
حویلیاں طیارہ حادثہ،جاں بحق 20افراد کی لاشیں پمز ،سردخانے میں موجود
-
سنٹرل سلیکشن بورڈ کااجلاس
-
پاک فضائیہ نے ائیرکموڈور ملک فہیم اللہ کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا
-
ایف 9- پارک میں دوست ملک چین کی جانب سے فراہم کردہ سولر لائٹ پلانٹ کی قلیل مدت میں تنصیب قابل ستائش ہے، اسحاق ڈار
-
پانامہ لیکس پر عدالت سے مایوسی ہوئی ،سراج الحق
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا کے پبلسٹی پلان کی منظوری دے دی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل بلندیوں کی جانب گامزن ، ہر روزنیا ریکارڈ
-
وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کا ٹرین میں موبائل چارجنگ کی سہولت فراہم کر نیکا حکم
-
جنوبی جرمن ریاست باویریا اور آسٹریا کے درمیان ہائے وے پر جرمن پولیس نے ناکے لگا لیے
-
بھارت، ریاست منی پور میں نکسل باغیوں کا حملہ
-
شام میں ترک طیاروں کی بمباری سے داعش کے 20 جنگجو ہلاک
-
چین نے متنازعہ جزائر میں ہتھیاروں کا نظام نصب کر دیا ہے ، امریکی تھنک ٹینک
-
شام میں داعش نے ہتھیاروں کا ایک بڑا ذخیرہ قبضہ میں لے لیا ہے ، امریکہ
-
شام ، حلب میں حکومتی فورسز کی تازہ پیشرفت ، مشرقی ضلع کا کنٹرول سنبھال لیا ، سینکڑوں باغیوں نے ہتھیار ڈال دیئے
-
جرمنی سے افغان باشندوں کی واپسی، درجنوں کابل پہنچ گئے
-
کولوراڈو کے ضلعی اسکول کے اساتذہ کو ہتھیار رکھنے کی اجازت
-
فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ،نواز شریف
-
سانحہ کوئٹہ،انکوائری کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ کو پیش کر دی
-
پاکستان کی بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کے بیان کی مذمت
-
قومی اسمبلی،تحریک انصاف نے وزیراعظم سے وضاحت مانگ لی
-
وزیراعظم نوازشریف کے اسمبلی فلور پر بولے گئے ہر لفظ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،حکومت کا قومی اسمبلی میں اقرار
-
معروف نعت خواں جنید جمشید کی نماز جناہ ادا کردی گئی
-
ای سی سی اجلاس، سٹیل ملزکے ملازمین کی ڈیڑھ ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی ،انٹراسٹیٹ گیس سسٹم کے لئے فنڈزکی منظوری
-
سینیٹ ،قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تحریک پیش
-
روہنگیا مسلمانوں کے گروپ کی سربراہی کرنے والے لوگوں کا تعلق سعودی عرب اور پاکستان سے تھا ، آئی سی جی
-
وفاقی ایوان ہائے صنعت و تجارت کی تقریب میں شریک شخص کا وزیراعظم سے مکالمہ
-
سقوط ڈھاکہ سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا گیا ،حکمران کئی مکتی باہنی تنظیموں کو دودھ پلا رہے ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری
-
فاروق ستار کاتبلیغ پر جانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.