وزیراعظم نوازشریف کے اسمبلی فلور پر بولے گئے ہر لفظ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،حکومت کا قومی اسمبلی میں اقرار
وزیراعظم نے ایوان میں کوئی جھوٹ نہیں بولا،مسلم لیگ(ن) کی لیڈرشپ منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں ہے،سعد رفیق کیچڑ سے سیاست کی منہ گندلا نہ کیا جائے،پوائنٹ آف آرڈر پر اپوزیشن کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے اظہار خیال
جمعہ 16 دسمبر 2016 11:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2016ء)حکومت نے قومی اسمبلی میں اقرار کیا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے اسمبلی فلور پر بولے گئے ہر لفظ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،وزیراعظم نے ایوان میں کوئی جھوٹ نہیں بولا،مسلم لیگ(ن) کی لیڈرشپ منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں ہے،کیچڑ سے سیاست کی منہ گندلا نہ کیا جائے،پوائنٹ آف آرڈر پر اپوزیشن کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی اراکین کو غنڈہ کہنے پر معافی مانگ لی ہے اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی بھی مسلم لیگ(ن) کے لیڈر ذات پر دقیق حملوں سے گریز کرتے۔
پی ٹی آئی کے اراکین کے متصل تقریروں سے ہمارے جذبات بھی بھڑک اٹھے ہیں،ایوان کے اندر غیر اخلاقی زبان کا استعمال نہیں ہونا چاہئے، ماضی میں ایک دوسرے کو خراب کرنے کے تجربے دوبارہ استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔(جاری ہے)
نوازشریف نے جو ایوان میں تقریر کی تھی وہ سیاسی بیان اور جھوٹا بیان نہیں ہماری جماعت اس بیان سے مکر نہیں رہی ہے۔عدالت میں جو بیانات دئیے گئے وہ تفصیلی جواب ہے۔
دھرنا بے اثر ہونے کے باوجود حکومت نے پی ٹی آئی سے معاہدہ کیا تھا کہ دھاندلی ثابت ہوگئی تو وزیراعظم حکومت چھوڑ دیں گے۔پی ٹی آئی ہمیں جعل ساز کہے تو ہم گھونگے نہیں رہیں گے،چھ سال سے ہمیں گالیاں دی جارہی ہیں اور ہم سن رہے ہیں۔بغیر ثبوت لوگوں کے چہرے کیچڑ سے گندے کرنے کی سیاست سے باز رہنا چاہئے۔نوازشریف کے ہر لفظ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،پانامہ کیس پر اتنی دھول اڑائی گئی کہ کوئی ریٹائرڈ جج کمیشن کا سربراہ بننے کیلئے تیار نہیں ہے۔پانامہ سکینڈل کا فیصلہ ہونے تک اس معاملہ کا پیچھا ہم نہیں چھوڑیں گے،پانامہ کے ساتھ انتخاب میں نہیں جانا چاہتے،حکومت نے کوئی جھوٹ نہیں بولا ہماری قیادت نے منی لانڈرنگ نہیں کی اگر ثبوت ہیں تو عدالت میں دئیے جائیں بغیر ثبوت کے الزامات نہ عائد کریںمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 16 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
حویلیاں طیارہ حادثہ،جاں بحق 20افراد کی لاشیں پمز ،سردخانے میں موجود
-
سنٹرل سلیکشن بورڈ کااجلاس
-
پاک فضائیہ نے ائیرکموڈور ملک فہیم اللہ کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا
-
ایف 9- پارک میں دوست ملک چین کی جانب سے فراہم کردہ سولر لائٹ پلانٹ کی قلیل مدت میں تنصیب قابل ستائش ہے، اسحاق ڈار
-
پانامہ لیکس پر عدالت سے مایوسی ہوئی ،سراج الحق
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا کے پبلسٹی پلان کی منظوری دے دی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل بلندیوں کی جانب گامزن ، ہر روزنیا ریکارڈ
-
وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کا ٹرین میں موبائل چارجنگ کی سہولت فراہم کر نیکا حکم
-
جنوبی جرمن ریاست باویریا اور آسٹریا کے درمیان ہائے وے پر جرمن پولیس نے ناکے لگا لیے
-
بھارت، ریاست منی پور میں نکسل باغیوں کا حملہ
-
شام میں ترک طیاروں کی بمباری سے داعش کے 20 جنگجو ہلاک
-
چین نے متنازعہ جزائر میں ہتھیاروں کا نظام نصب کر دیا ہے ، امریکی تھنک ٹینک
-
شام میں داعش نے ہتھیاروں کا ایک بڑا ذخیرہ قبضہ میں لے لیا ہے ، امریکہ
-
شام ، حلب میں حکومتی فورسز کی تازہ پیشرفت ، مشرقی ضلع کا کنٹرول سنبھال لیا ، سینکڑوں باغیوں نے ہتھیار ڈال دیئے
-
جرمنی سے افغان باشندوں کی واپسی، درجنوں کابل پہنچ گئے
-
کولوراڈو کے ضلعی اسکول کے اساتذہ کو ہتھیار رکھنے کی اجازت
-
فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ،نواز شریف
-
سانحہ کوئٹہ،انکوائری کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ کو پیش کر دی
-
پاکستان کی بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کے بیان کی مذمت
-
قومی اسمبلی،تحریک انصاف نے وزیراعظم سے وضاحت مانگ لی
-
وزیراعظم نوازشریف کے اسمبلی فلور پر بولے گئے ہر لفظ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،حکومت کا قومی اسمبلی میں اقرار
-
معروف نعت خواں جنید جمشید کی نماز جناہ ادا کردی گئی
-
ای سی سی اجلاس، سٹیل ملزکے ملازمین کی ڈیڑھ ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی ،انٹراسٹیٹ گیس سسٹم کے لئے فنڈزکی منظوری
-
سینیٹ ،قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تحریک پیش
-
روہنگیا مسلمانوں کے گروپ کی سربراہی کرنے والے لوگوں کا تعلق سعودی عرب اور پاکستان سے تھا ، آئی سی جی
-
وفاقی ایوان ہائے صنعت و تجارت کی تقریب میں شریک شخص کا وزیراعظم سے مکالمہ
-
سقوط ڈھاکہ سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا گیا ،حکمران کئی مکتی باہنی تنظیموں کو دودھ پلا رہے ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری
-
فاروق ستار کاتبلیغ پر جانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.