تحریک ِانصاف کے رہنماء جہانگیر ترین کی اوکاڑہ آمد

سیکورٹی نہ ہو نے باعث ہیلی کاپٹر پر یوتھ اور آئی ایس ایف کے کارکنوں نے قبضہ جمالیا ‘عمران خان زندہ آباد ‘پی ٹی آئی زندہ آباد کے نعرے

جمعہ 17 فروری 2017 23:51

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ فروری ء) پاکستان تحریک ِانصاف کے رہنماء جہانگیر ترین اوکاڑہ جواد اینیو میں سیکورٹی نہ ہو نے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر پر یوتھ اور آئی ایس ایف کے کارکنوں نے قبضہ جمالیا عمران خان زندہ آباد پی ٹی آئی زندہ آباد کے نعرے لگاتے رہے اور سیلفیاں بنا تے رہے بعد ازاں جہانگیر ترین اور تمام کارکنان سے ملاقات کے بعد کارکنوں نے جانے کی اجازت دی ۔

متعلقہ عنوان :