صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کی وفاق کے زیر انتظام علاقوں تک توسیع کے بل 2018 کی منظوری دے دی

منگل 17 اپریل 2018 23:34

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 17 اپریل 2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کی وفاق کے زیر انتظام علاقوں تک توسیع کے بل 2018 کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان صدر سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر مملکت نے وزیر اعظم کی سفارش پر سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کی وفاق کے زیر انتظام علاقوں تک توسیع کے بل 2018 کی منظوری دی ہے۔