بابر اعوان کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

پیر جنوری 09:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 18جنوری۔2016ء)سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان کی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پارٹی کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کرنے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پارٹی کے لئے ہر ممکن فرائض جاری رکھوں گا۔

Your Thoughts and Comments