پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 25 اپریل 2018 19:29

لاہور۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے پنجابی پارٹ ون سپلیمنٹری 2017، ایم اے عربی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017، ایم اے آرکیالوجی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017، ایم اے ڈی اینڈ ایس ایس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017، ایم اے اکنامکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017، ایم اے ایجوکیشن (جنرل) پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017، ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017، ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017، ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017، ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017ء ، ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017ء، ایم ایس سی ریاضی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017ء، ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017ء، ایم ایس سی سپورٹس سائنس اینڈ پی ای پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017ء،ایم ایس سی اسٹیٹسٹکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017ء، ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017ء، ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017ء اور ایم اے ہسٹری پارٹ ون اور ٹوسپلیمنٹری 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی

جاری میٹرک امتحانات میں شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،فیصل ترکئی

تعلیمی ادارے آرٹیفشل انٹلیجنس، کمپیوٹنگ اور دیگر ماڈرن ٹیکنالوجیز کی تعلیم پر زور دیں، وزیر سائنس ..

السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط