ویٹرنری یونیورسٹی میں آل پاکستان بین الکلیا تی مقا بلہ شعرو سخن کا انعقاد

بدھ 25 اپریل 2018 19:33

لاہور۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی آرٹ اینڈ لٹر یر ی سو سا ئٹی قر طاس نے گذ شتہ روز آل پاکستان بین الکلیا تی مقا بلہ شعرو سخن کا انعقاد کیا، جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا کے علا وہ پاکستان بھر سے نا مور شعرا کرام حمیدہ شا ہین، زاہد شمسی، فر یحہ نقوی، واجد میر، یا سمین بخاری، علی زریون، عمار اقبال سمیت پاکستان بھر کی مختلف جامعات سے طلبہ کی بڑی تعداد نے شر کت کی،گورنمنٹ کالج یو نیورسٹی فیصل آ باد تمام مقا بلو ں کی فاتح قرار پائی، بیت بازی کے مقا بلے میںزرعی یونیورسٹی فیصل آ باد نے پہلی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے دوسری پو زیشن حا صل کی، اردو نظم کے مقا بلے میں لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی نے پہلی پوزیشن حا صل کی جبکہ انگریزی نظم کے مقا بلے میں یونیورسٹی مینجمنٹ اینڈ ٹیکنا لو جی نے پہلی اور یونیورسٹی انجینئر نگ اینڈ ٹیکنا لو جی کالا شاہ کاکو کیمپس نے دوسری پوزیشن حا صل کی، اختتا می تقریب کی صدارت کرتے ہو ئے پروفیسر ڈاکٹر کامران اشرف نے علی زریون کے ہمراہ مقا بلو ں میں جیتنے والے طلبہ کے درمیان جنر ل ٹرا فی اور انعامی شیلڈیں تقسیم کیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کاایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ریاضی کے زیرِ اہتمام      2روزہ چوتھی قومی کانفرنس کا آغاز

اوپن یونیورسٹی میں شاہد صدیقی کی کتاب’’ٹورنٹو، دبئی  اور مانچسٹر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کا ملتان گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری

یونیورسٹی آف ہری پور کا قتیل شفائی انٹرنیشنل لٹریسی سوسائٹی بک کارنر سمیت میوزیم کے قیام کا اعادہ

ہری پوریونیورسٹی میں بے ضابطگی کمیٹی کا اجلاس، جاری معاملات کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے گئے

زرعی یونیورسٹی پشاور اور چین کی  بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سنٹر برائے ہائبرڈ ویٹ کے مابین یاداشت پر دستخط

جامعہ زرعیہ فیصل آباد  تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..

سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغواء

جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا

قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد