- Home
- Education
- Educational News
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ہری پور جیل میں قیدیوں کے لئے ہنر مند پروگرام شروع ..
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ہری پور جیل میں قیدیوں کے لئے ہنر مند پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی
یونیورسٹی نے ملک بھر کی جیلوں میں قیدیوں کے لئے ووکیشنل ٹریننگ پروگرام تربیت دے دیا
پیر 21 مئی 2018 15:52
(جاری ہے)
وائس چانسلر نے کہا کہ باہر ممالک میں جیل اصلاحاتی مراکز ہوتے ہیں جہاں دوران سزا قیدیوں کو اس قابل بنایا جاتا ہے کہ سزا مکمل ہونے کے بعدوہ معاشرے میں باعزت زندگی بسر کر سکتے ہیں۔
ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ اوپن یونیورسٹی کی بھی یہی خواہش ہے کہ جیلوں میں مقید افراد کو ہنر مند بنایا جائے تاکہ سزا پوری ہونے کے بعد جیل سے نکلتے ہی وہ باعزت روزگار شروع کرکے معاشرے کے مفید شہری بن جائیں۔یونیورسٹی کے ڈائریکٹر بین الاقوامی اشتراک ڈاکٹر زاہد مجید کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی 1990ء سے قیدیوں کو مفت تعلیم کی سہولت فراہم کررہی ہے، اس وقت پاکستان کی مختلف جیلوں میں 1000سے زائد قیدی اوپن یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قیدی یونیورسٹی سے میٹرک، ایف اے، بی اے اور سرٹیفیکیٹس سطح کے کورسز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ان قیدیوں کو مفت داخلے کے علاوہ فری رجسٹریشن، فری ٹیوشن و امتحانی فیس اور ڈگریوں کی تصدیق کے لئے کوئی فیس نہیں لی جاتی۔Browse Latest Health News in Urdu
پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد
کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ
پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے
پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ
پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد
پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ
پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد
کراچی:جامعہ کراچی میں ایوننگ پروگرام کا بائیکاٹ بارہواں دن بھی مکمل
لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد / جامشورو ، ایم بی بی ایس بیچ 2024 کے میڈیکل گریجوئٹس سے ہاؤس جاب کیلئےدرخواستیں ..
ویٹرنری یونیورسٹی نے ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق ایشیا کی جامعات میں 251-300 ..
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
سر سید یونیورسٹی میں علی گڑھ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے ظل احمد نظامی کی 11ویں برسی پر تقریب کا انعقاد
یونیورسٹی آف کیمبرج کے وفد کی وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی سے ملاقات
پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات ، ڈاکٹر توقیر صدر منتخب
لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
یونیورسٹی آف سرگودھا میں ’’میڈیا اسکل بوٹ کیمپ، کونٹینٹ رائٹنگ، ویڈیو گرافی اینڈ ایڈیٹنگ‘‘ ورکشاپ ..
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم
یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ
خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..
وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..
سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ
ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..