پنجاب یونیورسٹی ایلومینائی تقریب 8 دسمبر کو ہوگی

منگل 20 نومبر 2018 21:41

لاہور۔20 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کا بڑا اجتماع 8 دسمبر کو نیو کیمپس میں منعقد کیا جائیگا، اس سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد کے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ڈائریکٹر پنجاب یونیورسٹی ایلومینائی ایسوسی ایشن ڈاکٹر فوزیہ ہادی علی، مختلف فیکلٹیوں کے ڈینز اور صدور شعبہ جات نے شرکت کی، اجلاس میں وائس چانسلر نے تاریخی اجتماع کی کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں، اجتماع میں پاکستان بھر سے معروف مذہبی، سیاسی، سماجی، ثقافتی، تعلیمی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی، پنجاب یونیورسٹی ایلومینائی کی تاریخی تقریب میں شرکت کیلئے فارغ التحصیل طلباء یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ماڈلز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار

یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں 3 روزہ نمائش کا آغاز

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ایگریکلچر انجنیئر سٹوڈنٹس گالا کا انعقاد

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا