قراقرم یونیورسٹی غذر میں’’اطفال کی ابتدائی تعلیم‘‘ کے عنوان پر کور س اختتام پذیر ، کامیاب شرکاء میں تعارفی اسناد تقسیم

بدھ 17 جولائی 2019 16:54

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس میں ’’اطفال کی ابتدائی تعلیم‘‘ کے عنوان پر منعقدہ کورس اختتام پذیر ہوگیا۔ اس ضمن میں تعارفی اسناد کی تقسیم کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئیجس کے مہمان خصوصی قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ تھے۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر غذر دلدار ملک، ڈائریکٹر آئی پی ڈی محمد الیاس، ڈائریکٹر غذر کیمپس ڈاکٹر میمونہ نیلوفر، فیکلٹی ممبران، سٹاف سمیت طلبہ وطالبات شریک تھے ۔

اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے کورس مکمل کرنے پر 75 کامیاب شرکاء کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ اس کورس سے اطفال کی ابتدائی تعلیم کے فروغ میں مزید مدد ملے گی، امید ہے کہ کورس مکمل کرنے والے طلباء معاشرے میں اطفال کی ابتدائی تعلیم کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریںگے اور کورس کے مقصد کو پورا کریںگے۔

(جاری ہے)

تقریب کے اختتام پر قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ڈپٹی کمشنر غذر کیمپس نے کامیاب شرکاء میں تعارفی اسناد تقسیم کیں۔

قبل ازیں قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی زیر صدارت غذر کیمپس میں ’’تعلیمی میدان میں تحقیق کے حوالے سے جدید ٹیکنالوجی اور اس کے رجحانات‘‘ پر ہونے والی پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے انتظامات اور تیاریوں کے سلسلے میںاہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں23 اگست کوہونے والی2 روزہ عالمی کانفرنس کے انتظامات اور تیاریوں سے متعلق سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی