ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ انتظامیہ کا ایف ای/ایف ایس سی کا رزلٹ گزٹ بک کے بجائے سی ڈی کے ذریعے جاری کرنے کا فیصلہ

بدھ 17 جولائی 2019 20:45

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آبادنے اس سال ایف اے / ایف ایس سی 2019 کا رزلٹ گزٹ بک کی بجائے سی ڈی کے ذریعے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد کے کنٹرولر نے بذریعہ پریس ریلیز مطلع کیا ہے کہ اس سال ایف اے ایف ایس سی کا رزلٹ گزٹ بک کی بجائے سی ڈی کے ذریعے جاری کیا جائے گا تمام اداروں کے سربراہان ریزلٹ کی تاریخ کے اعلان کے بعد اپنے اپنے گزٹ بذریعہ سی ڈی وصول کریں گے گزٹ کو سی ڈی میں دینے کا مقصد اس نظام میں جدت لانا ہے تا کہ ایک کلک کے ذریعے ریزلٹ دیکھا جا سکے عوامی حلقوں میں بورڈ کے اس اقدام کو خوب سراہا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار

یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں 3 روزہ نمائش کا آغاز

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ایگریکلچر انجنیئر سٹوڈنٹس گالا کا انعقاد

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا