تعلیمی بورڈ میرپور نے امتحان سکینڈری سکول سرٹیفکیٹ (جماعت نہم ،دہم/کمپوزٹ) سالانہ فیس معہ داخلہ فارم کا شیڈول جاری کر دیا گیا

منگل 12 نومبر 2019 15:07

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2019ء) آزاد جموں و کشمیر انٹر میڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے امتحان سکینڈری سکول سرٹیفکیٹ (جماعت نہم ،دہم/کمپوزٹ) سالانہامتحان 2020جو مارچ کے دوسرے ہفتہ میں ہو گا فیس معہ داخلہ فارم کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے تحت ریگولر پرائیویٹ امیدوران 10-12-19تک فارم داخلہ دفتر بورڈ میں دستی جبکہ فارم داخلہ بذریعہ ڈاک دفتر بورڈ میں 16-12-2019 جمع کروا سکتے ہیں۔

دو گنا فیس کے تحت 20-12-2019 فارم داخلہ دفتر بورڈ میں دستی جبکہ فارم داخلہ بذریعہ ڈاک دفتر بورڈ میں 26-12-2019 جمع کروا سکتے ہیں۔تین گنا فیس کے تحت 30-12-2019 فارم داخلہ دفتر بورڈ میں دستی جبکہ فارم داخلہ بذریعہ ڈاک دفتر بورڈ میں 04-1-2020 جمع کروا سکتے ہیںشرح فیس ریگولرامیدواران آرٹس گروپ ( بغیر عملی مضمون ) مضامین کے لیے جماعت نہم 850/روپے جماعت دہم 850/روپے کمپوزٹ 1700/روپے ۔

(جاری ہے)

پرائیویٹ امیدواران جماعت نہم آرٹس گروپ 900/روپے جماعت دہم آرٹس گروپ 900/روپے کمپوزٹ 1800/روپے ریگولر امیدواران سائنس /ٹیکنکل/آرٹس گروپ /عملی مضمون کے ساتھ جماعت نہم 900/روپے جماعت دہم900/روپے کمپوزٹ 1800/روپے پرائیویٹ امیدواران جماعت نہم 950/روپے جماعت دہم 950/روپے کمپوزٹ 1900/روپے مقرر کی گئی ہے رجسٹریشن فیس 1200/روپے ہے ڈبل رجسٹریشن کروانا تحت قواعد غیر قانونی اور قابل مواخذہ ہے ۔ فیس داخلہ حبیب بنک آزاد کشمیر کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائی جا سکتی ہے تاہم جہاں یہ سہولت موجود نہ ہو وہاں ڈاکخانہ کے ذریعے منی آرڈر بنام سیکرٹری صاحب انٹر میڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور ارسال کی جائے فیس داخلہ میں کشمیر لبریش سیل مبلغ 2/روپے شامل ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی