شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور، بیچلرز و ماسٹر زداخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 13 جولائی تک توسیع

جمعہ 3 جولائی 2020 18:04

سکھر۔ 3 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2020ء) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز نظیر احمد منگنیجو نے اپنے ایک اعلامیہ میں یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے بیچلر پروگرام سال دوئم، سوئم، چہارم اور پنجم اور ماسٹرز (فائنل) کے طلبہ و طالبات کی داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 13 جولائی 2020 تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔

ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے مطابق داخلہ فیس 2000 روپے لیٹ فیس کے ساتھ جمع کروائی جاسکتی ہے۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں ڈائریکٹر ایڈمیشنز یونیورسٹی کے تمام تدریسی انسٹیٹیوٹ اور شعبہ جات کے سربراہان سے درخواست کی ہے کہ وہ بی ایس سال دوئم، سوئم، چہارم اور پنجم اور اسٹرز (فائنل) کے طلبہ و طالبات سے 13 جولائی 2020 تک 2000 روپے لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ فیس وصول کریں۔ علاوہ ازیں ایسے تمام طلبہ و طالبات جنہوں نے ابھی تک اپنی فیس جمع نہیں کروائی ہے ان کی لسٹ متعلقہ انسٹیٹیوٹ اور شعبہ جات میں بھیجی جا چکی ہیں۔ طلبہ و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی فیس مقررہ وقت میں جمع کروائیں مقررہ تاریخ گذرجانے کے بعد کوئی داخلہ فارم وصول نہیں کیا جائیگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی