انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کاخصوصی امتحان کل سے شروع ہو گا

جمعہ 9 اکتوبر 2020 20:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2020ء) اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈ کا خصوصی امتحان 2020ء کل( 10اکتوبر بروز ہفتہ )سے شروع ہو گا ۔

(جاری ہے)

چیئر مین پروفیسر ریاض احمد ہاشمی کے مطابق خصوصی امتحان کے انعقاد کے لئے 27ہزار امیدواران کیلئے ایک سو بیس امتحانی مراکز لاہور ، شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب اور قصور کے اضلاع میں قائم کیے گئے ہیں ۔ چیئر مین نے بتا یا کہ طالب علم کورونا کے باعث مکمل حفاظتی تدابیر کے ساتھ امتحان میں شرکت کریں گئے ۔ اس سلسلے میں امتحان کے شفاف انعقاد کے لیئے مربوط اقدامات کیے گئے ہیں ۔ یہ امتحان چوبیس اکتوبر کو اختتام پذیر ہو گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی