وائس چانسلر جامعہ کراچی کا اسسٹنٹ رجسٹرار ماریہ خان کے شوہر کیانتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 9 اکتوبر 2020 23:10

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2020ء) : جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمود عراقی نے ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ(اے ایس آربی)جامعہ کراچی کی اسسٹنٹ رجسٹرار ماریہ خان کے شوہر کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نیماریہ خان کے شوہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاکرے۔مرحوم کی نمازجنازہ جامعہ کراچی کی جامع مسجد ابراہیم میں بعدنمازجمعہ اداکی گئی ، بعد ازاں انہیں جامعہ کراچی کے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی