علما یونیورسٹی میں21ویں صدی میں یونیورسٹی کوالٹی ایجوکیشن کے چیلنجوں سے نمٹنے کے موضوع پر ویبینار

جمعہ 9 اکتوبر 2020 23:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2020ء) علما یونیورسٹی میں اکیسویں صدی میں یونیورسٹی کوالٹی ایجوکیشن کے چیلنجوں سے نمٹنے اور تعلیم کے معیار کو برقرار رکھنے کے سلسلے میں ورچوئل سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ علما یونیورسٹی کے کوالٹی اشورینس و لائیڑن ڈیپارٹمنٹ نے یہ میگا ویبینار مستقبل بین ڈائریکٹر کیو ای سی فاسٹ نیشنل یونیورسٹی، ڈاکٹر فرحان ادریس کی بصیرت افروز پریزہنٹیشن کے ذریعہ منعقد کیا۔

ویبینار کے شرکائ میں علما یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور الظفر داؤد اور QAL کے ڈائریکٹر فواد بٹ کے ساتھ ملک کی تقریباً 16 نامور یونیورسٹیوں کے QEC ڈیپارٹمنٹ کے ڈائرکٹرز نے شرکت کی، جس سے تعلیمی شعبے میں اس اہم موضوع پر ہونے والے ویبینار کی مقبولیت اور اہمیت ثابت ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

اس موضوع کے کوالٹی پیرامیٹرز کا مشاہدہ کرنا غیر معمولی تھا، مزید یہ کہ معیاری تعلیم کسی بھی ترقی یافتہ قوم کی مرکزیت ہے اور ترقی پذیر قوم کی اسٹریٹجک منصوبہ بندی اور مستقبل کے لائحہ عمل میں مددگار ہوتی ہے۔

اس ویبنار نے موجودہ دور کے تعلیمی منظرناموں اور بڑے پیمانے پر یونیورسٹیوں کو درپیش اہم چیلنجوں کا احاطہ کیا۔ مزید یہ کہ اس ورچوئل پلیٹ فارم نے تیز رفتار انقلابات اور ڈیجیٹلائزڈ ماحول پر روشنی ڈالی جس کی وجہ سے مختلف تعلیمی پہلوؤں میں ہنگامہ خیز تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔جیسا کہ ویبینار میں بیان کیا گیا اور اس اہم پہلو کی طرف توجہ دلائی گئی کہ تعلیم میں حالیہ ایسی تبدیلیاں آئیں جو کسی چیلنج سے کم نہیں تھیں لیکن یونیورسٹیز نے اس کے اہم عناصر کو مد نظر رکھتے ہوئے خو د کو اس کے مطابق ڈھالتے ہوئے حقیقی کامیابی حاصل کی۔

علما یونیورسٹی نے عالمی دلچسپی کے موضوعات پر غور کرنے کے لئے ایک بہترین ویبنار کا اہتمام کر کے ثابت کیا کہ علما یونیورسٹی تعلیم کے چیلنجز میں دلچسپی رکھنے اور ان پر غور وفکر کی دعوت دینے میں دنیا کے ہمقدم ہے، اور ساتھ ہی ان چیلنجوں پر قابو پانے کے لئے کام کرنے کی جامع حکمت عملی بنانیاور اعلیٰ تعلیم میں عمدگی کے ساتھ اس کو روبہ عمل لانے کی کوشش بھی کر رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی