ازبک وفد کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

جمعرات 17 جون 2021 19:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) نوکس سٹیٹ پیڈاگوجیکل انسٹی ٹیوٹ کے وفد نے پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اختر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سلیم مظہر، ڈائریکٹر ریجنل انٹیگریشن سنٹر ڈاکٹر فوزیہ ہادی علی، سینئر ممبر ایڈوائزری بورڈ سنٹرفار گلوبل اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آبادبریگیڈئیر (ر) منصور سعید،مختلف شعبہ جات کے ڈینز، وائس ریکٹر نوکس سٹیٹ پیڈاگوجیکل انسٹی ٹیوٹ کلخانوف جمابیوچ ، نوکس سٹیٹ پیڈاگوجیکل انسٹی ٹیوٹ سے مختلف شعبہ جات کے سربراہان نے شرکت کی۔

وائس ریکٹر کلخانوف نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کی جامعات میں تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کا فروغ دونوں ممالک میں تعلقات مضبوط کرے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ملنے والے پیار اور مہمان نوازی کبھی نہیں بھلا سکتے۔ وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد نے کہا کہ ازبکستان کی جامعات کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے معاہدے کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ازبکستان کے طلباء کو پنجاب یونیورسٹی میں سکالرشپ بھی دیں گے۔ قبل ازیں ازبک وفد نے مختلف شعبہ جات، لائبریری کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ کے لئے صدور شعبہ جات سے ملاقات کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی