پنجاب یونیورسٹی کی ماحولیاتی لیبارٹری اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم کا حصہ بن گئی

جمعرات 17 جون 2021 19:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) پنجاب یونیورسٹی ریموٹ سینسنگ ، جیوگرافکل انفارمیشن سسٹم کلائیمیٹک ریسرچ لیب نیشنل سنٹر آف جی آئی ایس اور سپیس اپلیکییشنز نے انسٹیٹیوشنل کیپسیٹی بلڈنگ پروفیشنل ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت بحری سائنس میں اقوام متحدہ کے پارٹنر کا درجہ حاصل کر لیا۔یونیسکو کی یہ تنظیم انٹر گورنمنٹل اوشن گرافک کمیشن کے تحت یو این ڈیکڈ آف اوشن سائنس اینڈ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کے قیام کا مقصد سمندر کے ماحول کو بہتر بنانے کے لئے کام کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

ریموٹ سینسنگ ، جیوگرافکل انفارمیشن سسٹم کلائیمیٹک ریسرچ لیب کا مقصد بحر ہند اور پاکستانی ساحلی علاقوں کے ماحولیاتی نظام کو بہتر بنانے کیلئے سمندری سائنس اورٹیکنالوجی ، سمندری پالیسی اور پائیدار ترقی کیلئے کام کرنا ہے اورحولیاتی تبدیلی کے تناظر میں سیٹلائیٹ ریموٹ سنسنگ اور مقامی تکنیکس کے استعمال سے پانی اور ہوا کی آلودگی کے اثرات کو کم کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہے۔ یہ کامیابی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیازاحمد کے انڈسٹری اور اکیڈیما کے درمیان مضبوط تعلقات کے ویژن کا نتیجہ ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی