کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو اسکولز بند کرنا پڑیں گے، وزیرِتعلیم خیبر پختو نخوا

خیبر پختون خوا میں 27 جولائی سے نویں اور گیارہویں جماعت کے طلباء و طالبات کے امتحانات شروع ہوں گے، شہرام خان ترکئی

جمعرات 15 جولائی 2021 14:12

کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو اسکولز بند کرنا پڑیں گے، وزیرِتعلیم خیبر پختو نخوا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2021ء) وزیر تعلیم خیبر پختون خوا شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ اگر صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہوا تو اسکولز بند کرنا پڑیں گے۔وزیرِتعلیم خیبر پختون خوا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے تقریباً 6 لاکھ 70 ہزار طلباء و طالبات امتحان دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

شہرام خان ترکئی نے بتایا کہ خیبر پختون خوا میں 27 جولائی سے نویں اور گیارہویں جماعت کے طلباء و طالبات کے امتحانات شروع ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ امتحان میں کنٹرولر مالاکنڈ بورڈ کے بیٹے کا نقل کرنا غیر اخلاقی اور غلط تھا۔شہرام خان ترکئی نے کہا کہ کنٹرولر کے خلاف ایف آئی آر درج ہے، اس سلسلے میں نیب کے پاس بھی جائیں گے۔وزیرتعلیم خیبر پختون خوا نے کہاکہ مالا کنڈ کے کنٹرولر کے بیٹے کو بھی نقل کرنے کی سزا ملے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی