یو ای ٹی کی خزانہ دار پوسٹ سے مستعفی ہونے والے خزانہ دار کے استعفیٰ کو بطور چانسلر گورنر پنجاب کی اجازت سے مشروط

جمعہ 16 جولائی 2021 21:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2021ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور انتظامیہ نے یو ای ٹی کی خزانہ دار پوسٹ سے مستعفی ہونے والے خزانہ دار کے استعفیٰ کو بطور چانسلر گورنر پنجاب کی اجازت سے مشروط کرتے ہوئے خزانہ دار حسن منیر کو اپنی تین ماہ کی تنخوائیں یونیورسٹی کے خزانے میں واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خزانہ دار حسن منیر نے عہدے سے مستعفی ہونے کے لیے از خود درخواست دی تھی یونیورسٹی انتظامیہ نے یو ای ٹی کے ڈپٹی خزانہ دار عمران بابر کو خزانہ دار کا عارضی چارج سونپ دیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی