پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام قومی کانفرنس (آج )ہوگی

منگل 19 اگست 2014 19:07

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء) پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ”پاکستان میں جمہوریت و حاکمیت کو دپیش مسائل اور مواقع “ کے موضوع پر ایک روزہ قومی کانفرنس بروز بدھ (آج) 10بجے صبح سنٹر فار انڈر گرایجوئیٹ سٹڈیز کے الرازی ہال میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران، ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینٹیز اور ڈائریکٹر پاکستان سٹڈی سنٹر پروفیسر ڈاکٹر مسرت عابد، معروف سکالر اور پروفیسر ایمریطس ڈاکٹر حسن عسکری رضوی، پروفیسر ڈاکٹر محمد وسیم، ممتاز دانشور اور مفکرین شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کی طرف سے کتابوں کی نمائش کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا

سيبس یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کی تربیت کا سات روزه تربيتی پروگرام اختتام پذير

کراچی میٹرک بورڈ نے طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا، من پسندنئے اسکولوں میں امتحانی مرکز قائم

آنے والے سمر کیمپس کے دوران طلباء کو موسمیاتی تبدیلی کے حساس موضوع کے بارے میں آگاہی دینے کا اہتمام کیا ..

محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد منگل کوہوگا

ویٹرنری یونیورسٹی میںنیکسٹ جنریشن سیکو ئینسنگ کے مو ضوع پر آگا ہی سیمینار کا انعقاد

یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء

سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد کل ہوگا

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15    اکتوبر  سے ..