سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے سابق وائس چانسلر ڈاکر اے کیو مغل تدریسی میدان میں بہتر خدمات پر صدارتی ایوارڈ ستارہ امتیاز کیلئے نامزد

بدھ 20 اگست 2014 16:24

ٹنڈوجام (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے سابق وائس چانسلر ڈاکر اے کیو مغل کو تدریسی میدان میں بہتر خدمات پر صدارتی ایوارڈ ستارہ امتیاز کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے پروفیسر اور سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اے کیو مغل کی تدریسی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں صدارتی اعزاز ستارہٴ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر اے کیو مغل یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے ممبر وچیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور انہیں اداروں میں 12 سال تک مشیر کے طور پر مامور رہے۔ وہ سندھ زرعی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایگری کلچرل کے ڈین رہے اور آج کل گرین واچ یونیورسٹی کراچی میں ریسرچ پروفیسر کے عہدے پر کام کررہے ہیں۔ سندھ زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی نے ڈاکٹر اے کیو مغل کو ستارہٴ امتیاز ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز ادارے کیلئے باعث فخر ہے اس سے سندھ صوبے میں تدریسی سرگرمیوں پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف

سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف

یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء

یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد کل ہوگا

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15    اکتوبر  سے ..

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15 اکتوبر سے ..

کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ

کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15 سے  اکتوبر  سے ..

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15 سے اکتوبر سے ..

یو ای ٹی لاہور میں پہلے پاک پولیمر سمپوزیم کا انعقاد

یو ای ٹی لاہور میں پہلے پاک پولیمر سمپوزیم کا انعقاد

کراچی: میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر ناصر شاہ کا نوٹس

کراچی: میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر ناصر شاہ کا نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

زرعی یونیورسٹی پشاور اور اکوڑہ سیڈز کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادشت پر دستخط ہوگئے

زرعی یونیورسٹی پشاور اور اکوڑہ سیڈز کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادشت پر دستخط ہوگئے

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..