پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن 50ہزار بچوں کو میٹرک تک مفت تعلیم کی سہولت مہیا کریگی

جمعرات 28 اگست 2014 19:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن 50ہزارآؤٹ آف سکول اور ڈراپ آؤٹ بچوں کو میٹرک تک مفت تعلیم کی سہولت مہیا کرے گی ۔ اس حوالے سے ڈیر ہ غازی خان ، راجن پور اور مظفر گڑھ کے 96نجی سکولوں کے ساتھ معائدہ شراکت طے پا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ساتھ ایجوکیشن وؤچر سکیم میں توسیع کے بارویں مرحلے میں الحاق کرنے والے یہ سکول آؤٹ آف سکول اور ڈراپ آؤٹ طالب علموں کو مفت تعلیم کی سہولت مہیا کریں گے ۔

ان سکولوں کے ساتھ معائدہ شراکت پر دستخط کی تقریب پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے علاقائی دفتر ملتان میں منعقد ہوئی ۔ ریجنل ڈائریکٹر شفیق احمد نے تقریب کی صدارت کی اور نئے پارٹنرز کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مفت تعلیم کے منصوبوں کی افادیت سے آگاہ کیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی