مدارس و ہومیو پیتھک اور فاضل عربی گریجویشن کے معادلہ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

ہفتہ 6 دسمبر 2014 17:45

کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر مسعود مشکور صدیقی کے مطابق مدارس و ہومیو پیتھک اور فاضل عربی گریجویشن کے معادلہ(Equivalence)سالانہ امتحانات2013منعقدہ امتحانات ستمبر2014 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مدارس کے امتحان میں238 طلباء رجسٹرڈ ہوئے جن میں229طلباء نے امتحان میں شرکت کی اور197 طلباء کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ86.03 فیصد رہا، ہومیو پیتھک کے امتحان میں49 طلباء رجسٹرڈ ہوئے جن میں47طلباء نے امتحان میں شرکت کی اور46 طلباء کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ97.87 فیصد رہااورفاضل عربی کے امتحان میں04 طلباء رجسٹرڈ ہوئے جن میں04طلباء نے امتحان میں شرکت کی اور04 طلباء کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ100 فیصد رہا۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی